-
جہاد اسلامی فلسطین: دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہيں
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان میں غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں مزید دو روز کی توسیع کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام کے خلاف دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیل کو خبردار کر دیا، غزہ سے نکلنا ممکن نہیں ہے
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کا کہنا ہے کہ وہ دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر آمادہ ہے۔
-
ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے ناصر ابو شریف: طوفان الاقصی آپریشن کے موثر ہونے پر زور
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے غاصب صیہونی حکومت کو امت مسلمہ کے پیکر میں سرطانی غدہ قرار دیتے ہوئے اس غاصب حکومت کے جرائم اور مظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کئے جانے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت، اپنے اندرونی بحران کو مغربی کنارے اور غزہ میں منتقل کرنا چاہتی ہے: جہاد اسلامی
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸جہاد اسلامی کے رہنما خالد البطش نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت، اپنے داخلی انتشار اور بحران سے توجہ ہٹانے کےلئے اس بحران کو مغربی کنارے اور غزہ میں منتقل کرنا چاہتی ہے۔
-
فلسطینی مزاحمتی فورسزکی اسرائیل کو دھمکی
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹فلسطین کی جنین بٹالین نے صیہونی ریاست کو کسی حماقت کی صورت میں خطرناک نتائج کی دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ ہمارے ہتھیار تمہارے لئے آمادہ ہیں-
-
جنین کی فتح عظیم تھی: جہاد اسلامی
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷تحریک جہاد اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ جنین میں جو کچھ ہوا وہ ایک عظیم فتح تھی۔
-
جنین سے اسرائیل کو مل رہا ہے بڑا چیلنج، صیہونی بے بس+ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰مزاحمتی تنظیم جنین بٹالین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے جنین کے آسمان پر صیہونی حکومت کے 2 کواڈ کاپٹروں کو مار گرائے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
جہاد اسلامی کا بیان، پوری طاقت سے لڑنے کو تیار ہیں
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کا کہنا ہے کہ دشمن سے نمٹنے کے لیے تمام آپشنز میز پر ہیں۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کےکمانڈر یا رکن کے قتل کا جواب تل ابیب پر بمباری کرکے دیا جائے گا: زیاد النخالہ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۹زیاد النخالہ نے اس بات پر زور دیا کہ تحریک جہاد اسلامی کے کسی بھی کمانڈر یا رکن کے قتل کا جواب تل ابیب پر بمباری کر کے دیا جائے گا۔
-
دہشتگردی کے کسی بھی اقدام کا دردناک جواب دیں گے:زیاد النخالہ
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶فلسطین جہاد اسلام کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ وہ صیہونی دشمن کی جانب سے کسی بھی دہشت گردانہ اقدام کا دردناک جواب دیں گے کیونکہ تل ابیب اور دوسرے مقبوضہ شہر جہاد اسلامی کے میزائلوں کی زد پر ہیں۔