اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت ایران کے خلاف فوجی اقدام کرنے کی جرأت بھی نہیں کرسکتی۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پیغام میں ایم کے او دہشت گرد گروہ کے لئے امریکی حمایت پر کڑی تنقید کی ہے۔
یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی پر پابندی عائد کئے جانے پر وزارت خارجہ نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان ترک حکام سے ملاقات اورمذاکرات کےلئے سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔
ایران نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی سمیت فلسطین کے مقدس مقامات کی کسی بھی قسم کی بے حرمتی بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی اور مسلمانوں کی اقدار اور مقدسات کی توہین ہے ۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پروپیگنڈے سے انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کی ماہیت کی پردہ پوشی نہیں کی جاسکے گی۔
یورپ کے تعمیری اقدامات کی صورت میں ایٹمی معاہدے کی بحالی کا امکان بدستور موجود ہے۔ یہ بات ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصرکنعانی نے تہران میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر کے مداخلت پسندانہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی رائے عامہ امریکی حکام کی لفاظی کے دھوکے میں نہیں آئے گی۔