-
صدر ایران ترکمنستان کے دورے پر روانہ+ ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵صدر ایران سید ابراہیم رئیسی بدھ کو ترکمنستان سمٹ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
ایران اور ترکمنستان کے روابط کا فروغ دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸ترکمنستان کے صدر نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
ایران اور ترکمانستان کے درمیان تعاون کے نو سمجھوتوں پر دستخط
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵ایران اور ترکمنستان نے باہمی تعاون کے نو سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں ۔
-
ترکمنستان کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸ترکمنستان کے صدر ایک اعلی سطحی سیاسی اور تجارتی وفد کے ہمراہ اپنے پہلے دورہ ایران پر تہران پہنچ گئے جہاں ایرانی وزیر برائے مواصلات اور شہری ترقی "رستم قاسمی" نے ان کا استقبال کیا۔
-
چابہار بندر گاہ کے ترقیاتی منصوبے میں شرکت کے لئے وسطی ایشیا کے ملکوں کی دلچسپی
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱اقتصادی امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ وسطی ایشیا کے مختلف ملکوں منجملہ تاجیکستان، قرقیزستان، قزاقستان، ازبکستان اور ترکمنستان نے اپنی مصنوعات کی منتقلی کے ٹرانزٹ سینٹر کی حیثیت سے ایران کی چابہار بندرگاہ کے ترقیاتی منصوبے میں اپنی شمولیت سے متعلق دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
-
ہند وسطی ایشیا سربراہی کانفرانس، چابہار بندرگاه کی اہمیت پر زور
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
لیجیئے جہنم کا دروازہ بھی دیکھ لیجیئے!
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳ترکمنستان کے ایک صحرائی علاقے میں 70 میٹر قطر کا حامل ایک عظیم گڑھا جو گزشتہ نصف صدی سے جل رہا ہے۔ اس حیرت انگیز اور بظاہر ہولناک عظیم گڑھے کو ’’جہنم کا دروازہ‘‘ کا جاتا ہے۔
-
ہندوستان اور وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں کا اجلاس
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹ہندوستان اور وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں نے افغانستان کے مسائل کے حل کے لئے مربوط اور متحدہ موقف کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان کے حالات پر وسطی ایشیا کے ممالک کا اجلاس
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵ہندوستان میں افغانستان کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے وسطی ایشیاء کے ممالک کا اجلاس ہو رہا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے صدور کی ملاقات
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے صدور کے مابین عشق آباد میں ملاقات ہوئی۔