-
ایران، تمام بالخصوص علاقائی ممالک کے ساتھ تعلقات کا فروغ چاہتا ہے: صدر ایران
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸ایران تمام ممالک بالخصوص علاقائی کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے، یہ بات اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہی۔
-
تہران میں افغانستان سے متعلق بین الاقوامی اجلاس
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا دوسرا اجلاس تہران میں منعقد ہوا جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ وہاں قیام امن اور ایک وسیع البنیاد حکومت کے قیام کے طریقوں پر بات چیت ہوئی۔ اجلاس کی افتتاحی تقریب کو خطاب کرتے ہوئے ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی ملکوں میں امن و استحکام کا دارومدار افغانستان میں امن و استحکام کے قیام پر ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۹پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، ترکمنستان کے وزیر خارجہ رشید مردوف تہران میں ہونے والے افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں۔ 26 اکتوبر 2021 بروز منگل ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان نے غیر ملکی مہمانوں کا استقبال کیا، دونوں ملکوں کے وزراء خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی ، اسی طرح منگل کی شام تاجیکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین مهرالدین بھی اس اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے۔
-
افغانستان میں امن و استحکام وسیع البنیاد حکومت کا متقاضی ہے: پڑوسی ممالک افغانستان
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے چھے پڑوسی ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کے مستقبل کا فیصلہ افغانستان کے عوام کی خواہشات اور منشا کے مطابق ہونا چاہیے۔
-
پاکستان کے لئے تیل اور گیس کی برآمدات میں اضافہ ہوگا: ایران
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کو تیل اور گیس کی برآمدات کی مقدار بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان میں آنے والی تبدیلیوں کو سب تسلیم کرلیں، پاکستانی وزیر خارجہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں آنے والی تبدیلی کو ایک حقیقت قرار دیا ہے۔
-
ترکمنستان، انٹرنیٹ کنیکشن کے لئے قرآنی حلف اٹھانا ضروری
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵ترکمنستان کی حکومت نے شہریوں کو انٹرنیٹ سروس کی گھروں میں فراہمی کے لیے غیر معمولی شرط عائد کر دی۔
-
ایران کے نو منتخب صدر اور ترکمن صدر کی گفتگو
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۳نومنتخب ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ انکی حکومت کی خارجہ پالیسی کی پہلی ترجیح ہمسایہ ممالک سے تعلقات کا فروغ ہے۔
-
انتہا پسندی اور دہشت گردی خطے کے لئے مشترکہ خطرہ: جواد ظریف
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران اور بیشکک کے مفادات مشترک ہیں۔
-
قزاقستان میں نوروز سیمینار کا انعقاد
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۱قزاقستان کے دارالحکومت آلماتی میں " نوروز؛ ایک روح ، ایک خاندان اور اتنی ساری قومیں " کے زیر عنوان ایک سیمینار منعقد ہوا-