SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکمانستان

  • ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں

    ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں

    Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹

    پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، ترکمنستان کے وزیر خارجہ رشید مردوف تہران میں ہونے والے افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں۔ 26 اکتوبر 2021 بروز منگل ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان نے غیر ملکی مہمانوں کا استقبال کیا، دونوں ملکوں کے وزراء خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی ، اسی طرح منگل کی شام تاجیکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین مهرالدین بھی اس اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے۔

  • افغانستان میں امن و استحکام وسیع البنیاد حکومت کا متقاضی ہے: پڑوسی ممالک افغانستان

    افغانستان میں امن و استحکام وسیع البنیاد حکومت کا متقاضی ہے: پڑوسی ممالک افغانستان

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳

    پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے چھے پڑوسی ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کے مستقبل کا فیصلہ افغانستان کے عوام کی خواہشات اور منشا کے مطابق ہونا چاہیے۔

  • پاکستان کے لئے تیل اور گیس کی برآمدات میں اضافہ ہوگا: ایران

    پاکستان کے لئے تیل اور گیس کی برآمدات میں اضافہ ہوگا: ایران

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کو تیل اور گیس کی برآمدات کی مقدار بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔

  • افغانستان میں آنے والی تبدیلیوں کو سب تسلیم کرلیں، پاکستانی وزیر خارجہ

    افغانستان میں آنے والی تبدیلیوں کو سب تسلیم کرلیں، پاکستانی وزیر خارجہ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱

    پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں آنے والی تبدیلی کو ایک حقیقت قرار دیا ہے۔

  • ترکمنستان، انٹرنیٹ کنیکشن کے لئے قرآنی حلف اٹھانا ضروری

    ترکمنستان، انٹرنیٹ کنیکشن کے لئے قرآنی حلف اٹھانا ضروری

    Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵

    ترکمنستان کی حکومت نے شہریوں کو انٹرنیٹ سروس کی گھروں میں فراہمی کے لیے غیر معمولی شرط عائد کر دی۔

  • ایران کے نو منتخب صدر اور ترکمن صدر کی گفتگو

    ایران کے نو منتخب صدر اور ترکمن صدر کی گفتگو

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳

    نومنتخب ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ انکی حکومت کی خارجہ پالیسی کی پہلی ترجیح ہمسایہ ممالک سے تعلقات کا فروغ ہے۔

  •  انتہا پسندی اور دہشت گردی خطے کے لئے مشترکہ خطرہ: جواد ظریف

    انتہا پسندی اور دہشت گردی خطے کے لئے مشترکہ خطرہ: جواد ظریف

    Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۱

    محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران اور بیشکک کے مفادات مشترک ہیں۔

  • قزاقستان میں نوروز سیمینار کا انعقاد

    قزاقستان میں نوروز سیمینار کا انعقاد

    Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۱

    قزاقستان کے دارالحکومت آلماتی میں " نوروز؛ ایک روح ، ایک خاندان اور اتنی ساری قومیں " کے زیر عنوان ایک سیمینار منعقد ہوا-

  • افغانستان کے لیے گندم لانے والا ساتواں ھندوستانی بحری جہاز چابہار پہنچ گیا

    افغانستان کے لیے گندم لانے والا ساتواں ھندوستانی بحری جہاز چابہار پہنچ گیا

    Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹

    افغانستان کے عوام کے لیے گندم لانے والا ہندوستان کا ساتواں بحری جہاز ایران کی بندرگاہ چابہار پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔

  • اے بی یو کے سالانہ اجلاس مین ایران کی شرکت، متعدد ملقات اور معاہدے

    اے بی یو کے سالانہ اجلاس مین ایران کی شرکت، متعدد ملقات اور معاہدے

    Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • بحیرۂ احمر میں ایک ہندوستانی کشتی پر سعودی عرب کا حملہ

    بحیرۂ احمر میں ایک ہندوستانی کشتی پر سعودی عرب کا حملہ

    ۱۰ hours ago
  • پاکستان: آئندہ چند ہفتوں میں دہشت گردی کا خاتمہ کردیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

  • پاکستان: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا یمن کی جنگ میں شامل ہونے کی بابت حکومت کو انتباہ

  • مدر آف آل بامبز کے مقابلے میں فادر آف آل میزائلز لائیں گے: ایران

  • دہلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS