-
عراق میں ترکیہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 7 فوجی ہلاک
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۸شمالی عراق کے صوبہ دہوک کی آئل فیلڈ میں ترکیہ کے ہیلی کاپٹر کے گر کر تباہ ہونے کی اطلاع ہے۔
-
کیا اردوغان کے ہاتھ سے نکل رہا ہے ترکیہ کا اقتدار؟
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲ترکیہ میں ہونے والے ابتدائی سروے سے پتا چلتا ہے کہ حزب اختلاف کے رہنما کلیچدار اوغلو اردوغان سے آگے چل رہے ہیں اور اگر مقابلہ اسی طرح رہا تو اردوغان کا اقتدار ہوتا نظر آ رہا ہے۔
-
ایران اور ترکیہ کے وزراء خارجہ کی انقرہ میں ملاقات
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳ایران کے وزیر خارجہ ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے متاثر ہونے والے علاقوں کا دورہ کرنے اور اس ملک کے اعلی حکام سے ملاقات کرنے کیلئے کل انقرہ پہنچے۔
-
گیارہ ممالک میں طالبان نے اپنے سفارتی مراکز کا چارج سنبھال لیا
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷طالبان انتظامیہ نے گیارہ ممالک میں افغانستان کے سفارتخانوں کا انتظام سنبھال لیا ہے۔
-
زلزلے سے بڑی تباہی کے بعد کیا ترکیہ کے انتخابات موخر ہوں گے؟
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۰ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے گزشتہ ماہ فروری میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد انتخابات میں کسی قسم کی تاخیر کے امکان کو مسترد کر دیا۔
-
مجسمہ سازی کا بین الاقوامی سمپوزیم ایران میں جاری
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵مجسمہ سازی کا بین الاقوامی سمپوزیم ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں جاری ہے۔
-
یورپ میں خوشحال زندگی کی آرزو نے مزید دسیوں کو ڈبو دیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۱مخلتف ممالک سے تارکین وطن کو یورپ لے جانے والی ایک اور کشتی اٹلی کے ساحل کے قریب چٹانوں سے ٹکرا کر ڈوب گئی جس کے نتیجے میں چند بچوں سمیت کم از کم انسٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ترکیہ اور شام پھر لرز اٹھے (ویڈیو)
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳ترکیہ اور شام میں شدید زلزلہ کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے تاہم اس درمیان کل ایک بار پھر ترکیہ میں شدید زلزلے نے اس ملک کے در و دیوار ہلا دیئے۔
-
ایران کی نویں امدادی کھیپ شام پہنچ گئی
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲ایران کی جانب سے بھیجی گئی نویں امدادی کھیپ حلب پہنچ چکی ہے۔
-
ایران کے امدادی سامان کی آٹھویں کھیپ شام پہنچ گئی
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶شام میں زلزلہ متاثرین کو جہاں شدید اور فوری امداد کی ضرورت ہے وہیں چند ہی ایسے ممالک ہیں جو امریکی پابندیوں سے خوفزدہ ہوئے بغیر اس ملک میں امدادی سامان اور ماہرین کی ٹیمیں بھیج رہے ہیں ۔ ایران انہیں ممالک میں شامل ہے جس نے دسیوں ٹن پر مشتمل متعدد امدادی کھیپیں دمشق اور شام کے دیگر شہروں کی جانب روانہ کی ہیں۔