شام کا کہنا ہے کہ امریکا اور ترکی کے غاصبانہ قبضے کی وجہ سے شام کا بحران وسیع تر اور طولانی تر ہوتا جا رہا ہے۔
ترکی کے سرکاری ٹیلیویژن چینل نے کہا ہے کہ رجب طیب اردوغان کی جانب سے خطاب کرنے والی جگہ سے ایک بم برآمد ہوا۔
بہت سے شامی پناہ گزینوں کو ترکی سے نکالا جا رہا ہے کیونکہ انہوں نے ایک مہم کے طور پر سوشل میڈیا پر کیلے کھانے کی تصاویر یا ویڈیوز پوسٹ کی تھیں۔
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے جرمنی اور امریکا سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔
ترکی کے بعض ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ترکی کے فوجیوں نے جنوبی ادلب کے علاقے سے ادلب کے شمال کی جانب پسپائی اختیار کی۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نےاعلان کیا ہے کہ وہ کابل ایئر پورٹ پر ترک فوجیوں کی تعیناتی پر طالبان کو راضی کرنے کی کوشش کریں گے۔
ترکی نے شام کے باغی گروہوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے دو ہزار جنگجوؤں کو افغانستان روانہ کریں۔
ترکی کے حملوں کے پیش نظر عراق کے شمالی علاقے میں واقع 38 گاؤں خالی کرا لئے گئے۔
یونان نے تارکین وطن کے ساتھ انسانیت سوز مظالم کی انتہا کرتے ہوئے انہیں زندہ جلا دیا۔
ترکی اور یونان کے وزرائے خارجہ کے درمیان خوشگوار ماحول ميں شروع ہونے والے کانفرنس میں تلخ کلامی