-
عراق؛ ترکیہ کی چھاونی پر میزائل سے حملہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۳عراقی ذرائع نے ملک کے شمالی علاقے میں واقع ترک فوج کی چھاونی پر میزائل حملوں کی خبردی ہے۔
-
لائیو پروگرام کے دوران مکھی کھانے کا رواج عام ہو گیا+ ویڈیو
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲ترکی میں ایک ٹی وی شو کے دوران تجزیہ نگار نے لائیو پروگرام کے دوران مکھی ماری اور کھا لی جس پر کافی ہنگامہ مچا ہوا ہے۔
-
ترک صدر کی یونان کو سخت دھمکی، ہم رات میں کسی بھی وقت آ سکتے ہیں
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے یونان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر یونان نے اسکے جہازوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند نہ کیا تو اسے بہت بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
-
شام پر ترکیہ کا حملہ، متعدد مکانات تباہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸ترک فوجیوں اور اس کے آلۂ کاروں نے ایک بار پھرشام کے الرقہ رہائشی علاقے پر حملہ کیا۔
-
ترکیہ کے فوجیوں کو عراقی حزب اللہ کا سخت انتباہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹عراقی حزب اللہ نےکہا ہے کہ ترکیہ کے فوجیوں کو اس ملک سے نکالنے کی طاقت و توانائی رکھتے ہیں تاہم بہتر ہوگا کہ وہ خود اپنے اڈے خالی کر کے ملک سے نکل جائیں۔
-
اردوغان، پوتین اور زیلنسکی کی ملاقات کروانے کی کوشش میں
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۹ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ان کا ملک روسی صدر ولادیمیر پوتین اور یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کی ملاقات کے لئے ہم آہنگی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
روس میں داعش کا خودکش حملہ آور گرفتار
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹روس کی سیکیورٹی فورسز نے خودکش دھماکہ کرنے کا ارادہ رکھنے والے ایک داعشی دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے۔
-
استانبول کی اسپیشل میٹرو+ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸استانبول کی میٹرو کا ایک ویڈیو وائرل ہوا جس نے لوگوں کو ہنسنے اور حیران ہونے پر مجبور کر دیا۔
-
ترکی میں سڑک حادثات، 40 جاں بحق، دسیوں زخمی (ویڈیو)
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴ترکی میں پیش آنے والے دو سڑک حادثوں میں کم از کم چالیس افرادجاں بحق اور ساٹھ سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
عراق میں جاری بد امنی میں کس کا ہاتھ، ترک صدر نے بتا دیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا کہنا ہے کہ عراق میں جاری بدامنی کے پیچھے امریکا ملوث ہے۔