-
ترکیہ کے قدم بھی لڑکھڑا گئے، اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے کا اعلان
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵ترکیہ نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات مکمل طورپر بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ترکی کی سرحدی چوکی پر حملہ؛ دو فوجی ہلاک
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۰ترکی کے ایک مقامی عہدیدار نے اعلان کیا کہ آج شام سے ملنے والی ملک کی ایک سرحدی چوکی پر ہونے والے کے حملے کے دوران دو ترک فوجی ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
-
اسلامک سولیڈیرٹی گیمز، ایران کے مزید نو تمغے
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۴اسلامک سولیڈیرٹی گیمز کے پیرا ٹیبل ٹینس مقابلوں کے اختتام پر ایران نے نو تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
ویٹ لفٹنگ، سونے کے تین تغمے ایران کے نام
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳اسلامی یکجہتی کھیلوں میں شریک ایران کے ویٹ لفٹر رضا بیرالوند نے سونے کے تین تمغے حاصل کرکے ہیٹ ٹرک کی ہے۔
-
اسلامک سولیڈیریٹی گیمز، ویٹ لفٹنگ میں ایران کے دو تمغے
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۵اسلامک سولیڈیریٹی گیمز میں شریک ایرانی ویٹ لفٹر نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
گولڈ میڈلسٹ ریسلر کا کھیل کی وجہ سے کربلا نہ جا پانے پر اظہار افسوس۔ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳ایران کی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم نے ترکی کے شہر کونیا میں منعقد ہونے والے اسلامک سولیڈیرٹی گیمز کے تحت کشتی کے مقابلوں میں 9 تمغے حاصل کئے۔
-
روس کا ترکی کو انتباہ، یوکرین میں ڈرون طیاروں کا کارخانہ لگایا تو نشانہ بنائیں گے
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۶روسی ایوان صدر کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ ترکی کی کمپنی نے یوکرین میں اگر ڈرون طیاروں کی پیداوار کا کارخانہ بنایا تو یہ کارخانہ روسی حملے کا نشانہ بن سکتا ہے۔
-
ترکی نے ایک مرتبہ پھر عراق کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵شمالی عراق پر کل رات ترکی نے توپوں کے گولے داغے۔
-
عراق میں ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی عراق کے علاقے "بامرانی" میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراق، ترک قونصل خانے پر راکٹ حملہ، انقرہ سیخ پا
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۲عراقی سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل میں واقع ترکی کے قونصل خانے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔