-
شام ترکیہ تعلقات کے سلسلے میں ماسکو میں چار ملکی اجلاس کا آغاز
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹روس کے دارالحکومت ماسکو میں شام ترکیہ تعلقات کے حوالے سے چار ملکی اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وفود شرکت کر رہے ہیں۔
-
مغربی ممالک ترکیہ کو روس سے جنگ میں نہیں الجھا سکتے: اردوغان
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ وہ مغربی ممالک کو اس بات کی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ترکی کو روس کے ساتھ جنگ میں جھونک دیں، ترکی روس اور یوکرین کے درمیان ہر ممکن حد تک جلد مذاکرات کرانے کےلئے تیار ہے.
-
عراقی وزیراعظم دو روزہ دورہ پر ترکی پہنچ گئے
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔
-
ترکی کے زلزلہ زدہ علاقوں میں سیلاب سے 17 افراد جاں بحق
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹ترکی کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں شدید بارشوں سے سیلاب آ گیا جس سے 17افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
کیا اردوغان کے ہاتھ سے نکل رہا ہے ترکیہ کا اقتدار؟
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲ترکیہ میں ہونے والے ابتدائی سروے سے پتا چلتا ہے کہ حزب اختلاف کے رہنما کلیچدار اوغلو اردوغان سے آگے چل رہے ہیں اور اگر مقابلہ اسی طرح رہا تو اردوغان کا اقتدار ہوتا نظر آ رہا ہے۔
-
ایران اور ترکیہ کے وزراء خارجہ کی انقرہ میں ملاقات
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳ایران کے وزیر خارجہ ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے متاثر ہونے والے علاقوں کا دورہ کرنے اور اس ملک کے اعلی حکام سے ملاقات کرنے کیلئے کل انقرہ پہنچے۔
-
زلزلے سے بڑی تباہی کے بعد کیا ترکیہ کے انتخابات موخر ہوں گے؟
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے گزشتہ ماہ فروری میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد انتخابات میں کسی قسم کی تاخیر کے امکان کو مسترد کر دیا۔
-
ترکیہ میں زلزلہ کا ذمہ دار کون؟
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸ترک اپوزیشن لیڈرکا کہنا ہے زلزلے کا مرکز اردوغان کا صدارتی دفتر ہے۔
-
ترکیہ اور شام پھر لرز اٹھے (ویڈیو)
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳ترکیہ اور شام میں شدید زلزلہ کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے تاہم اس درمیان کل ایک بار پھر ترکیہ میں شدید زلزلے نے اس ملک کے در و دیوار ہلا دیئے۔
-
شام کے زلزلے زده علاثوں میں ایران کی امدادی کاروائیاں
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴سحر نیوز رپورٹ