-
امریکہ، عوام پر نامعلوم عناصر کی آتش بارانی۔ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶امریکی ریاست مینے سوٹا کے مکینوں نے ایک ویڈیو ارسال کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کاروں میں سوار کچھ نامعلوم لوگ شہریوں کو آتشی مادوں اور پٹاٹوں سے نشانہ بناتے ہوئے جا رہے ہیں۔
-
سعودی عرب میں 5 کم عمر نوجوانوں کو سزائے موت کا سامنا
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰ان 5 سعودی نوجوانوں پر الزام ہے کہ انہوں نے سعودی عرب میں پر امن مظاہرے میں شرکت کی تھی۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں آئے روز کئی افراد ہلاک و زخمی ہو جاتے ہیں۔
-
طالبان، ضلع بلخاب میں عام شہریوں کا قتل عام کر رہے ہیں: حزب وحدت اسلامی
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵افغانستان کی وحدت اسلامی پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ طالبان انتظامیہ کی فوج ، ضلع بلخاب میں عام شہریوں کا قتل عام کررہی ہے
-
امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ نظر انداز، امریکی سینیٹ میں گن سیفٹی بل منظور
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸ری پبلکن کے 15 ارکان نے بھی گن سیفٹی بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔
-
امریکہ کے چھے بڑے شہروں میں پرتشدد واقعات میں اضافہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷امریکہ کے چھے بڑے شہروں میں پرتشدد واقعات و جرائم نے گذشتہ سارے ریکارڈ توڑ دئے
-
اگنی پٹھ اسکیم کے خلاف پرتشدد مظاہرے جاری
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
مقبوضہ علاقوں میں 7 اسرائیلی ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲اسرائیل میں پر تشدد واقعات میں اضافہ ہونے پر صیہونی حکام اور عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
ہندوستان میں حالات بدستور کشیدہ، جلاو گھیراو اور پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷نئی بھرتی اسکیم اگنی پتھ کے خلاف ملک میں ہنگامہ آرائی کے بعد فوج نے آج بھرتی کا عمل جلد شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دو دن میں فوج کی ویب سائٹ پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں کی شدید سرکوبی جاری، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی نکتہ چینی
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳ہندوستان میں توہین رسالت (ص) کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو روکنے کیلئے مسلمانوں کی شدید سرکوبی کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔