-
مسلح امریکی بچے بھی ڈکیتی پر اتر آئے۔ ویڈیو
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹ایک بارہ سالہ امریکی لڑکے کو اسلحے کے بل پر ایک دکان سے پیسے اینٹھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
سرکاری تشدد کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے: عمران خان
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰پاکستان تحریک انصاف چیرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے سرکاری رویئے کے معاملے کو سپریم کورٹ اور انسانی حقوق کے فورم میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
موبائل کی خاطر بھائی نے بھائی کی جان لے لی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶ویڈیو گیم کھیلنے کے لیے موبائل فون کو لے کر ہوئے جھگڑے میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کی جان لےلی ۔
-
پاکستان کے مختلف علاقوں میں حالات کشیدہ، دارالحکومت فوج کے حوالے
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی سے موسوم لونگ مارچ پر تشدد شکل اختیار کر گیا اور حکومت کی ایجاد کردہ رکاوٹوں کے باعث مظاہرین اور انتظامیہ میں شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
پاکستان میں سیاسی کشیدگی عروج پر، ٹکراؤ کے درمیان شب میں مذاکرات متوقع
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۷پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں سیاسی کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے اور کئی مقامات پر آنسوگیس کی شیلنگ، ہوائی فائرنگ اور پتھراؤ کی خبریں ملی ہیں۔
-
امریکی گن کلچر نے پھر ستم ڈھایا، اسکول میں فائرنگ، 18 بچے جاں بحق+ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں اٹھارہ کمسن بچوں سمیت اکیس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
سفید فام کی برتری پر مبنی افکار امریکی سماج میں ایک زہر ہے: بایڈن
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳صوبے نیویارک کے بوفیلو شہر میں ہوئی حالیہ فائرنگ کو امریکی صدر نے دہشتگردانہ ماہیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، متعدد ہلاک و زخمی
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹امریکہ میں گن کلچر کا قہر بدستور جاری ہے جس کے تحت گزشتہ گھنٹوں کے دوران امریکہ کی دو ریاستوں میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعات میں کم از کم تین افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔
-
سری لنکا میں بحران جاری، حکومت کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۶سری لنکا میں صدر کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہوگئی۔
-
اوٹاوا میں مظاہرین کے خلاف کینیڈا پولیس کا تشدد
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸کینڈا میں سیکڑوں افراد آزادی کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے تاہم پولیس کی مداخلت کے باعث مظاہرہ تشدد کا شکار ہوگیا