-
سارے اندازے اور تخمینے دھرے رہ گئے، امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۳امریکہ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ بدترین حالات میں ہمیں اس بات کی توقع نہیں تھی کہ امریکی فوج کے موجود ہوتے ہوئے افغانستان کا دارالحکومت کابل سقوط کر جائے گا۔
-
صیہونیوں کے تشدد کے بعد ایک فلسطینی قیدی کوما میں
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱صیہونی جیل سے سرنگ بناکر آزاد ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار ہونے والے ایک فلسطینی، زکریا الزبیدی صیہونی پلیس کے تشدد کے باعث کوما میں چلے گئے ہیں۔
-
طالبان کی ’متحرک عدالت‘ نے سڑک پر ہی فیصلہ سنا کر فوجی کو گولیوں سے بھونا!۔ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲افغانستان میں طالبان کے انتہاپسندانہ اقدامات کی حکایت کرنے والے واقعات اور خبروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سعودی مرد کا اپنی ملازمہ کے ساتھ بہیمانہ رویہ۔ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵سعودی عرب سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس سے وہاں کام کرنے والے غیر ملکی ملازمین بالخصوص خواتین کے ساتھ سعودی باشندوں کے بہیمانہ اور غیر انسانی رویے کا انکشاف ہوتا ہے۔ ویڈیو میں ایک سعودی مرد کو دیکھا جا سکتا ہے کہ جو نامعلوم وجوہات کی بنا پر کینیا سے تعلق رکھنے والی اپنی سیاہ فام ملازمہ کو بہیمانہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے۔ سعودی عرب میں بالعموم مزدور طبقے کے غیرملکیوں اور سعودی کنبوں کی خدمت کرنے والے مرد اور خوتین کو ناچیز آمدنی کی خاطر ناگفتہ بہ اور نہایت دشوار مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔
-
حقوق نسواں کا علمبردار، امریکہ!!!۔ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵انسانی حقوق اور حقوقِ نسواں کے فلک شگاف نعرے لگانے والے امریکہ کی ایک اور ویڈیو ملاحظہ کیجیئے جس میں اسکے کھوکھلے دعووں کی حقیقت مزید عیاں ہو جائے گی۔ امریکی پولیس اپنے انتہاپسندانہ اقدامات اور تشدد کے لئے دنیا بھر میں خاصی شہرت رکھتی ہے۔
-
صیہونی غبارے میں سوراخ ہوا۔ کارٹون
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷گزشتہ مہینوں میں قبلۂ اول کی غاصب، صیہونی حکومت کو عالمی سطح پر متعدد بار خوار ہونا پڑا۔ کبھی فلسطین کی آتشی پتنگیں اور غبارے صیہونی مزرعوں اور کھیت کھلیان کے لئے عذاب بن گئے تو کبھی سیف القدس نامی فلسطینیوں کے معرکے نے صیہونی حکومت کو ناکو چنے چبوا دئے اور اب کچھ دن سے اسرائیل کی سب محفوظ جیل جلبوع سے چھے فلسطینی قیدیوں کے کامیاب اور حیرت انگیز فرار نے صیہونی حکومت کی چولیں ہلا دی ہیں۔ کئی دن گزر جانے کے بعد بھی جیل سے فرار فلسطینیوں کو ڈھونڈنے میں صیہونی ٹولہ پوری طرح ناکام رہا ہے۔
-
نامہ نگاروں پر طالبان کا تشدد
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸افغان دارالحکومت کابل میں احتجاج کی کوریج کرنے والے دو صحافیوں کو طالبان نے کافی دیر تک حراست میں رکھنے کے بعد شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
افغانستان میں خواتین کے اپنے حقوق کے حق میں مظاہرے
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶افغان خواتین نے دارالحکومت کابل اور بدخشاں میں ایک بار پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
افغانستان میں ہر قسم کے تشدد اور انتہا پسندی کے خلاف ہیں: ایران
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳جنیوا میں اقوام متحدہ کے یورپی ہیڈ کواٹر میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ تہران افغانستان میں کسی بھی طرح کے تشدد، انتہا پسندی، انسانی حقوق اور ان سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی کی مذمت کرتا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلحانہ تصادم، تین کی موت
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک مسلحانہ تصادم میں کم سے کم تین افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔