-
میانمار، بچوں کی ہلاکتوں پر اقوام متحدہ کو تشویش
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت سے اب تک 70 سے زائد بچے مارے جا چکے ہیں جبکہ سیکڑوں کو جیل بھیجا جا چکا ہے۔
-
انتہاپسندی کے بڑھتے واقعات پر امریکی عوام میں تشویش
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۶امریکی ماہرین، پولیس اہلکار اور عام شہری سبھی کو یہ تشویش لاحق ہو چلی ہے کہ اس وقت ملک میں جرائم ، تشدد اور انتہا پسندی کی وہی لہر شروع ہوئی ہے جو کبھی نوے کی دہائی کے ابتدائی برسوں میں ہوا کرتی تھی۔
-
نیویارک میں بدامنی عروج پر، ہنگامی حالت نافذ
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۲مسلح حملوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد، نیویارک کے گورنر نے ریاست میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
اوہایو میں فائرنگ ، پانچ افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۵امریکی ریاست اوہایو کے شہر سینسیناٹی میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں
-
انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھاتی یورپی پولیس۔ ویڈیو
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶اٹلی کے وزیر انصاف نے ایک جیل میں تعینات باون پولیس اہلکاروں کو قیدیوں پر تشدد کرنے اور انکے ساتھ بے سبب مارپیٹ کرنے کے جرم میں انکے عہدے سے برخاست کر دیا۔ مغربی و یورپی پولیس اور سکیورٹی اداروں اور جیلوں کے درمیان ملزمین اور قیدیوں کے ساتھ تشدد ایک عام سی بات ہے، بس کبھی کبھی نامعلوم وجوہات کی بنا پر کچھ ویڈیوز منظر عام پر آ جاتی ہیں جس کے باعث ساری دنیا کو انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھانے والے ان ممالک کو اپنی آبرو کے تحفظ کی خاطر کچھ اقدامات کرنے پڑ جاتے ہیں۔
-
بحرین میں ایک اور سیاسی قیدی کی مشتبہ موت
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸بحرین کی جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ایک سیاسی قیدی کی مشتبہ موت کے بعد عوام نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا ۔ہے۔
-
میانمار میں عوام کے خلاف فوج کا بہیمانہ تشدد، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱میانمار میں عام شہریوں کے خلاف فوج کے بہیمانہ اور بے رحمانہ اقدامات نے ایک لاکھ افراد کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا شاخسانہ، ٹرک ڈرائیور نے ایک کنبے کو قتل کیا
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۹کینیڈا میں اسلامو فوبیا کے تحت ایک ہی خاندان کے چار افراد کو مار ڈالا گیا۔
-
امریکی پولیس کے تشدد سے ایک اور سیاہ فام جاں بحق
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷امریکی ریاست ٹینسی کی جیل میں، پولیس افسران کے تشدد اور دم گھٹ جانے کے باعث ایک قیدی کی موت ہوگئی۔
-
فرانس میں مساجد پر حملوں میں شدت
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۲مساجد کی حفاظت کی ذمہ داری لینے کے میکرون حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی۔