-
ایران اور پاکستان کا مستقبل روشن ہے: ایرانی سفیر
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان سیاسی اور ثقافتی تعلقات بہت مضبوط ہیں۔
-
دوا سازی کے شعبے میں پاک ایران تعاون کے فروغ پر تاکید
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۶پاکستان کی وزیر صحت نے کہا ہے کہ ان کا ملک دوا سازی کی صنعت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے۔
-
پاکستان اور چین کے مابین ایٹمی ری ایکٹرکا معاہدہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۰یہ ری ایکٹر چشمہ پاور پلانٹ میں نصب کیا جائے گا جس سے ایک ہزار میگاواٹ یومیہ بجلی حاصل ہوگی۔
-
دہشتگردی کے خلاف پاک-ایران تعاون اہم
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰پاکستان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف پاک-ایران تعاون علاقائی مستقبل کے لئے اہم ہے۔
-
ایران اور آسٹریا کے بینکوں میں فائںانس کا معاہدہ
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۳ایران اور آسٹریا کے بینکوں نے ایک ارب یورو کے فائنانس معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
ایران، ترکی دفاعی تعاون کے فروغ پر زور
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد حسین باقری نے ایران اور ترکی کے درمیان دفاعی تعاون میں توسیع پر زوردیا ہے۔
-
ایران یورپ تعلقات کے فروغ پر زور
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی عہدیداروں کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ توانائی کے سستے ذخائر، جغرافیائی پوزیشن، کارآمد افرادی قوت اور پائیدار سیکورٹی کے باعث ایران میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کا راستہ پوری طرح ہموار ہوگیا ہے۔
-
مولانا آزاد یونیورسٹی نے مشہدیونیورسٹی کے ساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہر کی
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۰مولانا آزاد یونیورسٹی کی جودھپور شاخ کے سربراہ نے مشہد کی فردوسی یونیورسٹی کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں ایران کی اس یونیورسٹی کے ساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
-
آسٹریا کے اقتصادی وفد کا دورہ تہران
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے آسٹریا کے اقتصادی وفد کے دورہ تہران کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون کے لئے آسٹریا کی دلچسپی کی علامت بتایا۔
-
ایران، قزاقستان تعلقات کے فروغ پر زور
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اور قزاقستان کے صدر نور سلطان نظربایف نے آستانہ میں اپنی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور تعاون کی توسیع پر زور دیا۔