-
ایٹمی سیفٹی کے میدان میں ایران اور روس کے درمیان تعاون
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۱ایران اور روس کے ایٹمی سیفٹی سسٹم کے مراکز کے سربراہوں نے ایٹمی تنصیبات اور بجلی گھروں کے میدان میں باہمی تعاون کی سطح بڑھائے جانے سے اتفاق کیا ہے۔
-
ماسکو میں ایران اور ہندوستان کے وزرائے دفاع کی ملاقات
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۵ایران اور ہندوستان کے وزرائے دفاع نے عالمی سلامتی اور علاقائی استحکام کی تقویت کی غرض سے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کی اہیمت پر زور دیا ہے۔
-
ایران و پاکستان: توانائی کےشعبے میں تعاون کے فروغ پرتاکید
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۳ایران اورپاکستان نے توانائی کے شعبے میں تعاون کو اہم قرار دیتے ہوئے اس کے فروغ پرتاکید کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان اقتصادی تعاون بڑھانے پر متفق
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۵ایران اور پاکستان نے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس کے اختتام پر باہمی تعاون کی یاد داشت پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
پڑوسی ملکوں کے نام ایران کے اسپیکر کا پیغام نوروز
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے علاقے کے ملکوں کے نام نوروز کے پیغام میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ پڑوسی ممالک باہمی تعاون سے تمام مسائل کو حل اور خطرات کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔
-
ایران اور روس کے درمیان تیل کے شعبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵ایران کے شادگان آئل فیلڈ کی توسیع کے لئے ایران اور روس کی آئل کمپنیوں کے درمیان تعاون کے سمجھوتے پر دستخط ہوئے ہیں۔
-
ایران اور سری لنکا کے اسپیکروں کی ملاقات
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۷ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے تہران اور کولمبو کے درمیان تعلقات اور تعاون کی سطح کو اطمینان بخش قرار دیا ہے.
-
ایران عراق کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون میں فروغ پر تاکید
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱- 01 مارچ 2017
-
علاقائی تعاون کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے علاقے کے مسائل کے حل میں علاقائی ملکوں کے تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کی توسیع پر ایران کی تاکید
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۶وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے یورپی یونین کے رکن ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے عزم پر زور دیا ہے