-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا دورہ قزاقستان متعدد سمجھوتوں پر دستخط
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورہ قزاقستان میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے پانچ سمجھوتوں پر دستخط ہوئے۔
-
امت مسلمہ کے اتحاد کو نقصان پہنچانا سب سے بڑی خیانت: ڈاکٹر لاریجانی
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ، مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر علاقے کے بعض ملکوں کے تعاون سے مسلمانوں کے اتحاد کو نقصان پہنچا رہے ہیں-
-
توانائی کے میدان میں ایران اور روس کے تعاون میں فروغ
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران اور روس دو طرفہ تعاون میں توسیع کے تناظر میں توانائی سے متعلق ایک مشترکہ کمیٹی تشکیل دیں گے۔
-
ہندوستان کو گیس فراہم کرنے کی ایران کی آمادگی
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے پٹرولیم کے وزیروں نے پیٹرولیم اور انرجی کے شعبوں میں باہمی تعاون پر بات چیت کی ہے -
-
ایران اور جاپان کی باہمی تعاون میں توسیع پر تاکید
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۶ایران اور جاپان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔