-
امریکی مداخلت کی وجہ سے افغانستان نے اچھے دن نہیں دیکھے: صدر مملکت رئیسی
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۸ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران اور آسٹریا کے درمیان 500 سالہ تاریخی تعلقات، دونوں ممالک کیلئے ایک عظیم اور انتہائی قابل قدر سرمایہ ہے۔
-
ایران اور عراق کے سربراہان مملکت کی ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور عراقی وزیراعظم نے ٹیلی فون پر ایک دوسرے سے بات چیت اور باہمی تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران کا برطانیہ کو کرارا جواب
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵برطانیہ میں قائم اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے برطانوی وزیر خارجہ کی جانب سے ایران کے ساتھ سفارتکاری کا باب آدھا کھلا ہے کے رد عمل پر کہا ہے کہ یہ باب باہمی احترام کی بنیاد پر ہے۔
-
پاکستان میں مندر پر حملہ، وزارت خارجہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کی طلبی
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷ہندوستان نے پاکستان میں ایک مندر پر ہونے والے حملے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ترکی کے صدر نے کی آیت الله سیدابراہیم رئیسی کی قدردانی
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳ترکی کے صدر نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں ایران کے صدر کی جانب سے ترکی میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ کو بجھانے میں مدد دینے کیلئے ان کا شکریہ ادا کیا۔
-
امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کو شکست دیں گے: ایران و زیمبابوے
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶زیمبابوے میں تعینات ایران کے سفیر نےاس ملک کے اسپیکر سے ملاقات میں امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کی مذمت کی۔
-
امریکہ اپنی گمراہ کن ذہنیت اور خطرناک پالیسی کوبدلے: چین
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴چین کے نائب وزیر خارجہ نے اپنی امریکی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ کو اپنی انتہائی گمراہ کن ذہنیت اور خطرناک پالیسی کو تبدیل کرنا چاہیے اور چین کو اپنے داخلی مسائل کا مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے۔
-
مراکش کے لیے اسرائیل کی براہ راست پروازیں
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے شمالی مغربی افریقی عرب ملک مراکش کے لیےبراہ راست پروازیں شروع کردی ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے مابین بحری سیکورٹی کے تعاون کے فروغ پر تاکید
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی کے ڈائریکٹر نے ایک ملاقات میں میری ٹائم سیکورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔
-
ایران کے نو منتخب صدر اور ترکمن صدر کی گفتگو
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۳نومنتخب ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ انکی حکومت کی خارجہ پالیسی کی پہلی ترجیح ہمسایہ ممالک سے تعلقات کا فروغ ہے۔