صیہونی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اور بحرین کے تعلقات کی برقراری میں سعودی عرب نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ استقامت و مزاحمت غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے کا موثر ترین راستہ ہے۔
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پڑوسی ملکوں کے ساتھ مختلف شعبوں خاص طور سے تجارتی و اقتصادی تعلقات کا فروغ ایران کی ترجیحات میں شامل ہے۔
عراق کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ تعلقات کے مزید فروغ پر تاکید کی۔
سحر نیوزرپورٹ
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات جلد قائم ہو جائیں گے۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اتوار کی رات ٹوئٹر پر روسی ڈوما کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین لیئونیڈ اسلوٹیسکی سے تہران میں ہونے والی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے اسے اہم اور تعمیری قرار دیا ہے۔
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مختلف شعبوں میں افغانستان جیسے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا پختہ ارادہ رکھتا ہے۔
پاکستان کا دعوی ہے کہ ہندوستان ہتھیاروں کا ذخیرہ کر رہا ہے اسی لئے عالمی برادری کو چاہئے کہ وہ نئی دہلی کو اس کام سے روکے۔
ہندوستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ ڈھانچہ جاتی شعبے میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کے تناظر میں پیر کے روز اندرون ملک تیار کئے جانے والے دس ریلوے ڈیزل انجن سونپے ہیں۔