جارجیا کے نائب وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور جارجیا کے درمیان باہمی سیاسی مشاورت کے تیسرے دور میں شرکت کرنے کیلئے ایران کا دورہ کیا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا ہماری خارجہ پالیسی کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔
پاکستان کے صدر کا کہنا ہے کہ ایران اور پاکستان کے مابین دوستانہ اور برادرانہ تعلقات ہیں ۔
ہندوستان اور جاپان کے وزرائے اعظم کے مابین ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر گفتگو ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں نے اقتصادی شعبے میں ایک دوسرے کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنے پر تاکید کی۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور آرمینیا کے صدور نے سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔.
متحدہ عرب امارات میں پہلی یہودی عبادت گاہ کی تعمیر کی تیاریاں شروع ہو گئیں۔
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہےکہ ایران، ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان اہم اسٹراٹیجک تعلقات قائم ہیں اور روس نے ہمیشہ مشکل کی گھڑی میں ہمارا ساتھ دیا ہے.