-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۴ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے شمار قربانیاں دی ہیں اور کسی ملک کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اس حوالے سے پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنائے۔
-
قطر کے مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر تاکید
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۶قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کا کہنا ہے کہ علاقائی بحران کے خاتمے کے لیے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔
-
ہندوستان اورافغانستان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۸افغانستان کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات کی اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کی پالیسی پر کاربند
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۶پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کی پالیسی پر کاربند ہیں ۔
-
سعودی عرب اور قطر کے مابین تناو میں شدت
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۰۶سعودی عرب اور قطر کے مابین تناو میں شدت کے بعد دونوں ملکوں کے مابین کسی بھی قسم کے مذاکرات قبل از وقت شکست سے دوچار ہوگئے۔
-
ايران اور روس كے بڑھتے ہوئے تعلقات
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۲اسلامی جمہوريہ ايران اور روس كے تعلقات مختلف شعبوں ميں تيزی سے بڑھ رہے ہيں۔
-
ڈوكلام تنازع کے بعد ہندوستان اور چین کے مابین رابطہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۳ڈوكلام تنازع کے بعد ہندوستان اور چین کے سربراہان مملکت کے مابین ملاقات ہوئی۔
-
علاقائی امن کے لئے ایران کے ساتھ مذاکرات ناگزیر ہے: قطر
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۲:۵۶قطر نے کہا ہے کہ علاقائی امن کے لئے ایران کے ساتھ مذاکرات ناگزیر ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کی سعودی پیشکش
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷امریکی صدر کے مشیر نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو برقرار کرنے کی سعودی عرب کی پیشکش صیہونی حکام کو پہنچادی ہے۔
-
پاکستان کو امریکہ کی دوستی مہنگی پڑگئی
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۹پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم نے اتحادی بن کر بہت زیادہ نقصان اٹھایا اگر امریکا کو ہم پر یقین نہیں تو افغان مہاجرین کی واپسی کا بندوبست کرے لیکن اپنی 16 سالہ ناکامی کا ملبہ پاکستان پر نہ ڈالے۔