-
پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے شرط
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۹ہندوستان نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے مشروط طورپر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
باب دوستی سرحد کھول دی گئی
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲پاکستان نے کہا ہے کہ احترام رمضان اور جذبہ خیر سگالی کے تحت باب دوستی کو آج کئی روز کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا ہے۔
-
وزيرپٹرولیم اور ٹوٹل كمپنی كے سربراہ کی ملاقات
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت تیل کے سربراہ بیژن نامدار زنگنہ نے دنیا کی معروف تیل کمپنی ٹوٹل کے سربراہ پٹریک پٹریانہ سے 172 ویں اوپک اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔
-
مشترکہ اقتصادی سرگرمیوں پرتاکید
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے سربراہان مملکت نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ دونوں ممالک باہمی تعلقات میں نئے باب کے آغاز کے لئے مشترکہ اقتصادی سرگرمیوں کو عروج پر لے جائیں گے۔
-
ترکی اور امریکہ آمنے سامنے
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۴ترکی اور امریکہ کے مابین شدید اختلافات کے بعد ترکی نے واشنگٹن سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔
-
دہشتگردی کے خلاف تعاون پر تاکید
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲ایران اور روس کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہوں نے ایک ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے سیکورٹی معاہدوں کے نفاذ کی ضرورت پر زوردیا۔
-
ایران کو تنہا کرنے کے خطرناک نتائج
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۹پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے نواز شریف کے دورہ سعودی عرب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کو امریکا عرب اسلامک سمٹ میں یہ کہنا چاہیے تھا کہ پاکستان نہیں چاہتا کہ ایران کو تنہا کیا جائے۔
-
ایرانی اور فرانسیسی صدورکی ٹیلی فونک گفتگو
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے نومنتخب سربراہان مملکت نے ایک ٹیلی فونک رابطے میں جوہری معاہدے کے نفاذ اور دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور ہندوستان کے دوستانہ تعلقات
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ہندوستان کے خارجہ سیکریٹری سبرامنیم جے شنکرنے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال اور گفتگو کی۔
-
جغرافیائی سالمیت کا احترام، ایران کی پالیسی
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴پاکستان کا کہنا ہے کہ ایران، پاکستان کی جغرافیائی سالمیت کا احترام کرتا ہے ۔