-
افغانستان میں مغربی ثقافت کی کوئی جگہ نہیں: طالبان
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۲دوحہ قطر میں افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں مغربی ثقافت کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
امریکہ میں ویران ہوتے سرکاری اسکول، طالب علم اور اساتذہ عریانیت و بے حیائی سے تنگ
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸ہم جنس پرستی کی تعلیمات سے نالاں طالب علم اور اساتذہ سرکاری مدارس چھوڑ کر جانے لگے۔
-
پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، سندھ میں تعلیمی مراکز بند
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۱پاکستان میں حکومت سندھ نے بارش کی صورتحال کے پیش نظر صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں 18 اگست کو تعطیل کا اعلان کر دیا۔
-
بچے کو مارا مت کرو! ۔ پوسٹر
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷رسول رحمت، سرور انبیا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں: بچے کو مارا مت کرو، اُس سے روٹھ جایا کرو، مگر وہ بھی طولانی مدت کے لئے نہیں! (کتاب عدۃ الداعی، ص ۷۹)
-
اساتذہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰۱۱ مئی بروز بدھ اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں سے آئے اساتذہ نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے اساتذہ کو خطاب کرتے ہوئے انکے مقام و مرتبے پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور ساتھ ہی انکی جد و جہد اور جانفشانیوں کی قدردانی کرتے ہوئے اسلامی و ایرانی ثقافت سے آراستہ نسل کی تربیت کو اُن کا اہم ترین فریضہ قرار دیا۔
-
اسلامی ایرانی تشخص کی حامل نسل کی تربیت کی جائے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳رہبر انقلاب اسلامی نے قومی اسلامی اور ایرانی تشخص کی حامل نسل کی تربیت پر زور دیا۔
-
طالبان انتظامیہ کے فیصلے پر اقوام متحدہ کا اظہار افسوس
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے طالبان انتظامیہ کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول بند ہونے کے سخت نتائج کا طالبان کو انتباہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کی نمائندہ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اس ملک میں لڑکیوں کے اسکول بند ہونے کے سخت نتائج کا انتباہ دیا ہے۔
-
مادری زبان میں تعلیم پر ہندوستانی وزیر اعظم کا زور
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے مادری زبان کی تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مادری زبان میں پیشہ ورانہ کورس تیار کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں تاکہ مادری زبان میں اعلیٰ تعلیم کو حقیقت بنایا جا سکے۔
-
طالبان اپنے وعدے سے مکر گئے، طالبات کے سیکنڈری اسکول کھولنے کی اجازت نہیں دی
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارت تعلیم نے اپنے سابقہ بیان کے خلاف یہ اعلان کیا ہے کہ ملک میں چھٹی کلاس سے اوپر کے لڑکیوں کے تمام اسکول اور کالج غیر معینہ مدت کے لئے بند رہیں گے۔