-
تل ابیب میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا مظاہرہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب میں مظاہرہ کرکے قیدیوں کی رہائی کے لئے حماس کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
بن گورین ائیرپورٹ کی سرگرمیاں معطل
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷امریکہ و برطانیہ اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کے میزائل حملوں کے بعد بن گورین ائیرپورٹ کی سرگرمیاں معطل ہوگئیں اور غاصب صہیونی فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔
-
یمنی مجاہدین نے تل ابیب سے واشنگٹن تک مچائی ہلچل، دہشتگرد صیہونی حکومت کی اڑی نیندیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۵نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں یمن کی انصار اللہ کے حملوں پر قابو پانے میں تل ابیب کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس دشمن سے نمٹنے اور اپنی معلومات کی کمی کو پورا کرنے کے لیے اسرائیل دوسرے ممالک کا رخ کر رہا ہے اور اسے ایک بین الاقوامی مسئلہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطینی سرزمینوں پر انصاراللہ کے حملے
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۳یمن کی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ 10 دنوں میں اسرائیل پر تیرہ حملے کئے ہیں۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانے پر یمن کی مسلح افواج کا میزائل حملہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸یمن کی مسلح افواج نے تل ابیب کے مرکز میں ایک فوجی ہدف کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے
-
یمنی فوج نے تل ابیب کو ایک بار پھر ہائپر سونک میزائل سے بنایا نشانہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے بتایا ہے کہ تل ابیب کو ایک بار پھر ہائیپر سونک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کی تل ابیب میں منفرد کارروائی، بڑے پیمانے پر لگی آگ 30 صیہونی زخمی
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵یمن کی مسلح افواج نے آج صبح ایک منفرد کارروائی میں مقبوضہ علاقوں کے مرکز تل ابیب کو نشانہ بنایا۔
-
یمنی فوج نے تل ابیب پر بیلسٹک میزائل داغے، صیہونیوں میں پھیل گئی افراتفری + ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲یمن فوج کے بیلسٹک میزائل حملوں سے تل ابیب سمیت بعض دیگر علاقوں میں خوفناک دھماکوں کی آواز سنائی دی۔
-
حزب اللہ کا نیا ریکارڈ، ایک دن میں 350 سے زائد میزائل فائر کئے17 تل ابیب پر گرے
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵حزب اللہ لبنان نے شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں غاصب صیہونی حکومت کے الفوران فوجی اڈے پر پہلی بار میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ نے کن میزائلوں سے تل ابیب کو نشانہ بنایا ؟
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ پیرکی رات تل ابیب میں اہم فوجی علاقوں پر ڈرون طیاروں سے حملے کئے گئے ہیں۔