SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

تنقید

  • جموں کشمیر کی خاندانی سیاست پر نریندر مودی کی شدید تنقید

    جموں کشمیر کی خاندانی سیاست پر نریندر مودی کی شدید تنقید

    Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے وادی کشمیر میں پہلی الیکٹرک ٹرین کوہری جھنڈی دکھائی جس کی کشمیری رہنما فاروق عبداللہ نے تعریف کی۔

  • ہندوستان: اڈوانی کو بھارت رتن دینے سے بھارت رتن کا وقار مجروح، اتر پردیش اقلیتی کانگریس کے صدر

    ہندوستان: اڈوانی کو بھارت رتن دینے سے بھارت رتن کا وقار مجروح، اتر پردیش اقلیتی کانگریس کے صدر

    Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۸

    حکومت ہندوستان نے بی جے پی کے سینیئر لیڈر ایل کے اڈوانی کو "بھارت رتن" دینے کا اعلان کیا ہے لیکن حکومت کا یہ فیصلہ مسلسل تنقید کا نشانہ بن رہا ہے۔

  • اسرائيل کی وحشیانہ بمباری سے چشم پوشی پرامریکہ کی اندرونی سلامتی کے ملازمین کی کڑی تنقید

    اسرائيل کی وحشیانہ بمباری سے چشم پوشی پرامریکہ کی اندرونی سلامتی کے ملازمین کی کڑی تنقید

    Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵

    امریکہ کی اندرونی سلامتی کی وزارت کے ایک سو تیس سے زائد ملازمین نے اپنے ایک مراسلے میں امریکی حکومت سے غزہ میں فوری طور پر جنگ بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • روس نے کی امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں پر کڑی تنقید

    روس نے کی امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں پر کڑی تنقید

    Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹

    روس کی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین نے دنیا میں امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • بھارت نے چاند پر قدم رکھا اورہمارے حکمرانوں نے عوام کی گردن پر: سراج الحق

    بھارت نے چاند پر قدم رکھا اورہمارے حکمرانوں نے عوام کی گردن پر: سراج الحق

    Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷

    امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اپنے تازہ بیان میں پاکستانی حکمرانوں پر تنقید کرتے ہوئے عوام سے کہا ہے کہ ظلم کو خاموشی سے برداشت نہ کریں اس پر احتجاج کریں۔

  •  سونیا گاندھی کا بی جے پی حکومت پر حملہ

    سونیا گاندھی کا بی جے پی حکومت پر حملہ

    Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹

    ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے بی جے پی کی موجودہ حکومت پر نفرت پھیلانے اور ملک کے حالات خراب کرنے کا الزام عائد کیا ہے

  • پاکستان کو دلدل سے نکالنے کیلئے انتخابات ضروری: عمران خان

    پاکستان کو دلدل سے نکالنے کیلئے انتخابات ضروری: عمران خان

    Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے انتخابات اور قانون کی بالادستی پر زور دیا اور کہا کہ ملک کو اس دلدل سے نکالنےکا حل یہ ہے کہ پاکستان کو ایسے چلانا پڑے گا جو آج تک ہم نے نہیں چلایا۔

  • ٹوئٹر پر امریکی صدر کی تنقید

    ٹوئٹر پر امریکی صدر کی تنقید

    Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸

    امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹوئٹر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایلون مسک نے وہ کمپنی خریدی ہے جو پوری دنیا میں جھوٹ پھیلاتی ہے۔

  • پاکستانی اسٹیبلشمنٹ پر عمران خان کی کڑی نکتہ چینی

    پاکستانی اسٹیبلشمنٹ پر عمران خان کی کڑی نکتہ چینی

    Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ پر سخت ترین حملے کئے ہیں ۔

  • مجرموں کی رہائی وزیر اعظم مودی کے قول و فعل میں تضاد کا کھلا ثبوت: شردپوار 

    مجرموں کی رہائی وزیر اعظم مودی کے قول و فعل میں تضاد کا کھلا ثبوت: شردپوار 

    Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱

    ہندوستان کے سینیئر سیاستداں شردپوار نے بلقیس بانو کیس کے مجرمین کی رہائی کو انتہائی تشویشناک اور وزیر اعظم مودی کے قول و فعل میں تضاد کا کھلا ثبوت بتایا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • اکو کی 13ویں کانفرنس,علاقائی تعاون، معاشی ترقی اور مشترکہ خوشحالی کے نئے امکانات کی جانب ایک مضبوط قدم
    اکو کی 13ویں کانفرنس,علاقائی تعاون، معاشی ترقی اور مشترکہ خوشحالی کے نئے امکانات کی جانب ایک مضبوط قدم
    ۳ hours ago
  • پاکستان اور افغانستان وزرائے خارجہ کی اہم ٹیلیفونی گفتگو، (یو اے پی) ریلوے لائن منصوبے کی اہمیت پر زور
  • تمام پابندیوں کے باوجود ایران کی ریفائنری نے دنیا کو چونکا دیا، روزانہ تیل کی ریفائننگ کی گنجائش 24 لاکھ بیرل
  • مسلمانوں کے قبلہ اول پرغاصب صیہونی آبادکاروں کا حملہ
  • ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارش و سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، آسام میں بارش کا 132 سال کا ریکارڈ ٹوٹا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS