-
راہل گاندھی کی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت پرکڑی نکتہ چینی
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت پر سخت حملے کئے ہیں ۔
-
ہندوستان عوامی سطح پر بد امنی اور مذہبی منافرت کی طرف بڑھ رہا ہے: کانگریس پارٹی
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۳ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے مرکز کی بے جی پی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے اُس پر مذہبی منافرت اور عوام میں عدم تحفظ کے احساس کو فروغ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت کے رویّے پر کڑی تنقید
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی صدر نے کہا ہے کہ حکومت ہندوستان کشمیری پنڈتوں کی ہجرت کے سلسلے میں جان بوجھ کر غلط پروپیگنڈہ کر رہی ہے۔
-
مغرب نے دنیا کو جنگل بنا دیا ہے: بشار اسد
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کے خلاف مغربی ممالک کی پالیسیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب نے دنیا کو جنگل بنا کر رکھ دیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کی اپوزیشن پر کڑی نکتہ چینی
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰ہندوستان کے وزیراعظم نے اپوزیشن جماعتوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
اترپردیش میں انتخابی مہم عروج پر، سیاسی جماعتوں کے ایک دوسرے پر وار
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں اسمبلی انتخابات2022 کی مہم اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات عائد کئے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
عوام بی جے پی کے جھوٹے وعدوں سے ہوشیار رہیں : مایاوتی
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷کانگریس کے بعد اب بہوجن سماج پارٹی نے بھی بی جے پی کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
اپوزیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کی مخالفت پر عمران خان کی تنقید
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کی مخالفت پر سخت تنقید کی ہے۔
-
امریکہ پر افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ کی تنقید
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱افغانستان میں طالبان کے نگراں وزیر خارجہ امیر خان متقی نے افغانستان کے اثاثے روکنے سے متعلق امریکی اقدام کو شرمناک قرار دیا ہے۔ ان کا یہ بیان دوحہ میں امریکی وفد سے طالبان کے مذاکرات کے بعد سامنے آیا ہے۔
-
بی جے پی حکومت حقوق پامال کر رہی ہے: کانگریس پارٹی
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت پر کورونا مہلوکین کے اہل خانہ کے حقوق پامال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔