راہل گاندھی نے دعوی کیا کہ مودی۔ شاہ نفرت کی سیاست کرکے ملک کو تقسیم کرنے کا کام کر رہے ہیں۔
ہندوستان کے مسلمان رہنما اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ ہندوستان نہ کبھی ہندو راشٹرتھا نہ ہےاورنہ کبھی بنے گا ۔
مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما نے پیپلزپارٹی کے سینیٹرز کی جانب سے استعفے جمع کرانے کو ڈرامہ بازی قرار دیا ہے۔
عمران خان کی حکومت گرانے کیلئے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس 26 جون کو ہو رہی ہے۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اورمسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نوازکے مابین آج ملاقات ہو رہی ہے۔
شمالی کوریا کے لیڈر نے کہا کہ امریکا مناسب رویہ اختیار کرے تو وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تیسری ملاقات کے لیے تیار ہیں۔
ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلی نے اس ملک کے وزیراعظم پرکڑی نکتہ چینی کی ہے۔
عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف سے ملاقات میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تاکید کرتے ہوئے بعض عرب ممالک پر اس میں رخنہ اندازی کا الزام لگایا-
پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہم چیئرمین نیب کے سامنے کیوں جائیں انہیں خود پارلیمنٹ کے سامنے پیش ہونا چاہیے۔
پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر عوام نے اسلام آباد پر چڑھائی کردی تو حکومتی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی ۔