پاکستان کی حزب مخالف کی جماعتوں نے عمران خان کی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے کسی دشمن کی ضرورت نہیں۔
انسانی حقوق کے سلسلے میں سرگرم آٹھ تنظیموں نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قیدیوں کو شکنجے دینے اور انسداد ایذا رسانی کے عالمی معاہدے کی پابندی کرے اور مذہبی بنیادوں پر قید کئےجانے والے تمام افراد کو رہا کرے-
امریکی مسلمانوں کی تنطیم نیشن آف اسلام کے رہنما نے ایران کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کی سخت ترین پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین نے اس ملک کی تمام سیاسی جماعتوں سے کہا ہے کہ وہ اکھٹا ہو کرحکومت کے خلاف قراداد لائیں۔
امریکی سینیٹروں نے سعودی صحافی کے قتل کے معاملے پرامریکی حکومت سے کہا ہے کہ وہ اس واقعے کا سخت نوٹس لے اور ریاض حکومت سے اس سلسلے میں جواب طلب کرے۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس نے کہا ہے جس نظام کا ڈھانچہ جھوٹ اور بد دیانتی پر مبنی ہو وہ کیسے ڈیلیور کرے گا۔
پاکستان کے سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حکومت کی اب تک کی خارجہ پالیسی سے پاکستان کو خفت اٹھانا پڑی ہے۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے پابندیوں اور مذاکرات کی امریکی پالیسی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو مضبوط ادارہ بننے کے لئے غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔
پاکستان کےسابق وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے خطاب میں قوم کو گمراہ کیا جب کہ نئے پاکستان کے قیام کے لئے مشرف کی قدیمی کابینہ کا انتخاب کیا گیا۔