-
ایران کی دفاعی پیشرفت کا سلسلہ جاری، کرار ڈرون طیارہ فضائیہ میں شامل
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے تاکید کی ہے کہ کرار ڈرون طیارے کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے مجید میزائلوں سے لیس کرنے کے علاوہ ایران کے ڈرون یونٹ کی فوجی و دفاعی توانائی میں اضافہ کیا جائے گا۔
-
ایران نے پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود مختلف شعبوں میں بہت اچھی ترقی کی ہے، صدر مملکت ابراہیم رئیسی
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۸صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران نے مختلف شعبوں میں، خاص طور سے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہت اچھی ترقی و پیش رفت کی ہے۔
-
ایران کی قدرتی گیس کی بر آمدات میں 9 فیصد اضافہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶ایران کی قدرتی گیس کی بر آمدات میں 9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
پاکستان اور آذربائیجان کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۷پاکستان اور آذربائیجان نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
پرامن ایٹمی تعاون کا دائرہ جنوبی امریکہ تک بڑھ رہا ہے: ایران
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے بہت جلد وینیزوئیلا اور لاطینی امریکہ کے دوسرے ممالک کے ساتھ ایٹمی میدان منجملہ، ریڈیو میڈیسن اور پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی کے دوسرے شعبوں میں تعاون کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا۔
-
روس سے ہندوستان کی تیل درآمدات میں اضافہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱روس سے ہندوستان کی تیل درآمدات میں جنگ یوکرین کے قبل کے مقابلے میں پندرہ سو فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
یوکرین جنگ اور یورپ میں توانائی کا بحران
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
عالی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۲امریکہ کے خام تیل کے ذخائر میں اچانک اضافہ ہونے کے اعلان کے بعد تیل اور توانائی کی عالمی منڈیوں میں جمعرات کو قیمتوں میں دو فیصد کمی آنے کا مشاہدہ کیا گیا۔
-
مغرب کی پابندیوں کا الٹا نتیجہ برآمد ہوا ہے: روس
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴روس کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ماسکو پر زیادہ سے زیادہ پابندیاں عائد کرنے کی یورپ کی پالیسی سے خود یورپی یونین کو زیادہ نقصان ہوا ہے۔
-
دشمن ایرانی قوم میں مایوسی پھیلانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے، صدر ابراہیم رئیسی
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دشمن ایرانی عوام میں مایوسی پھلانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔