یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ روسی گیس کی درآمد مکمل طور پر نہیں روکی جاسکتی ۔
امریکہ کے ایک فائننشیئل انسٹی ٹیوٹ نے پیشگوئی کی ہے کہ یورپ میں افراط زر اور اقتصادی مندی دوہزار تیئس تک جاری رہ سکتی ہے
توانائی کے شعبے میں ایران کے ساتھ تعاون کی زیادہ سے زیادہ توسیع کے مقصد سے پاکستان کے بجلی کے وزیر ایران کے دورے پر تہران پہنچے ہیں۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ اس یونین کے اراکین کے درمیان روس کے انرجی کے شعبے پر پابندی عائد کرنے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ان دنوں بین الاقوامی عسکری و دفاعی نمائش لگی ہوئی ہے جس میں ایران کی مسلح افواج کی جانب سے بھی عسکری و دفاعی میدان میں حاصل شدہ توانائیوں کو دنیا کے سامنے پیش کیا گیا ہے۔
ایران کے جوہری سائنسداں مصطفی احمدی روشن کی انتھک کوششوں سے جدید قسم کی تیار کردہ مقامی مشینوں کے ذریعے یورینیم کی افزودگی کا عمل شروع کر دیا گیا۔
برطانیہ میں انرجی فراہم کرنے والی ایک اور کمپنی دیوالیہ ہوگئی ہے۔
جرمنی کے جریدے نے ایک رپورٹ میں یوروپ سمیت دنیا میں جوہری توانائی کے استعمال کا رجحان دن بہ دن بڑھنے کی خبر دی ہے۔ یہ توانائی ماحولیات کے ساتھ سازگار ہونے کے ساتھ ساتھ سستی بھی ہے۔
لبنان کے نئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ بڑے عرب ملکوں کی جانب سے مدد کے منتظر ہیں لیکن تاحال ان میں سے کسی نے رابطہ نہیں کیا ہے۔
شنگہائی تعاون تنظیم کے وزرائے توانائی کا پہلا اجلاس جمعے کو آن لائن منقعد ہوا۔