-
داعش کے 2 دہشتگرد ہلاک
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۴پولیس نے دہشت گرد تکفیری گروہ داعش سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا۔
-
کالعدم جماعت الاحرار کے 5 دہشت گردہلاک
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۱کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے لیہ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم جماعت الاحرار کے 5 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
افغان حکومت کی جانب سے پاکستان کا دعوی مسترد
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۷افغان حکومت نے لعل شہباز کے مزار پر دھماکے میں افغان سر زمین استعمال ہونے کو مسترد کر دیا ۔
-
امریکہ کی جانب سے شام میں فوج بھیجنے کا فیصلہ خطرناک
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲ایران نےکہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے شام میں زمینی فوج بھیجنے کا فیصلہ خطرناک ہے ۔
-
سانحہ سیہون تین روزہ سوگ کا اعلان
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸سانحہ سیہون شریف پرتین روزہ سوگ اورآج عام بڑتال کی جا رہی ہے۔
-
پاکستان: شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۵مجلس وحدت مسلمین نے شیعہ مسلمانوں کی جاری ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کل بروز جمعہ پاکستان اور کشمیر میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان: جماعت الاحرارکے 6 دہشتگرد ہلاک
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۲خانیوال میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین فائرنگ سے6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے
-
مجلس وحدت المسلمین کے جنرل سیکریٹری پرفائرنگ
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷مجلس وحدت المسلمین کے جنرل سیکریٹری علامہ تصور حسین نقوی الجوادی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے۔
-
ترکی کی جانب سے پاکستان میں دہشتگردی کی مذمت
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۱ترک صدر طیب اردوغان نے لاہور میں خودکش دھماکے پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
مذہب کے نام پرسعودیوں اورامریکیوں کی سیاست
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۶پاکستانی عوام مذہبی اور دیگر عنوانات سے ناواقف ہیں، انہیں پتہ بھی نہیں کہ ہمارے صوبے میں کیا ہو رہا ہے کیا نہیں۔