-
پاکستان: کالعدم تکفیری گروہ کے 2 دہشتگرد گرفتار
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے قائد اعظم انٹر چینج رنگ روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
-
شام کے بےگناہ عوام کا قتل عام، تکفیری اور وہابی سوچ کا نتیجہ ہے: عباس عراقچی
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ شام میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ تکفیری اور وہابی سوچ پھیلنے کا نتیجہ ہے، کہا کہ شام کے بےگناہ بچوں، عورتوں اور لوگوں کے قتل عام کی ذمہ داری، داعش اور جبہۃ النصرہ جیسے دہشت گرد گروہوں اور ان کے حامیوں پر عائد ہوتی ہے۔
-
ایران میں بم دھماکے کرنے پر مبنی تکفیری دہشت گردوں کی سازش ناکام
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ تہران اور دوسرے چند صوبوں میں دہشت گردانہ بم دھماکے کرنے پر مبنی وہابی تکفیری دہشت گردوں کی سازش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
تشدد اور دہشت گردی، سعودی وہابی سوچ کا نتیجہ
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۳امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دہشت گردی کی لہر پھیلنے کے بارے میں اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ دنیا اس وقت سعودیوں کی بوئی ہوئی فصل کاٹ رہی ہے۔
-
ٹارگٹ کلنگ کے خلاف پاکستان کے شیعہ مسلمانوں کے مظاہرے
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۱پاکستان کے شیعہ مسلمانوں نے ٹارگٹ کلنگ کے خلاف بھوک ہڑتالی رہنماؤں کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
شام: فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۱شام میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان اور دہشتگردی سے مقابلہ
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۵پاکستان میں دہشتگردی کے خلاف دوہرے معیارات
-
ترکی کی سرحد سے شام میں دہشت گردوں کے داخلے کا سلسلہ جاری
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳ترکی کی سرحد سے شام میں دہشت گردوں کے داخل ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ترکی نے شام میں تکفیری دہشت گردوں کی مدد بڑھا دی: روسی وزارت خارجہ
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۴روس نے انکشاف کیا ہے کہ ترکی نے شام میں تکفیری دہشت گردوں کی مدد بڑھا دی ہے۔
-
سعودی عرب اور امت مسلمہ کی حفاظت کا دعوی
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۰سعودی عرب کی آل سعود حکومت نے، جس نے دہشت گرد گروہوں خاص طور سے داعش کو جنم دیا اور جو ان گروہوں کی بھرپور حمایت بھی کرتی ہے، دعوی کیا ہے کہ اسلامی فوجی اتحاد، دہشت گردی کے مقابلے میں امت مسلمہ کو تحفظ فراہم کرے گا۔