-
شام، جبہۃ النصرہ کے دہشت گرد حملے کی تیاری میں مصروف
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸شام میں روس کے امن و آشتی کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ جبہۃ النصرہ کے دہشت گرد ادلب میں واقع سیکورٹی زون والے علاقے پر حملے کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
عراقی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، متعدد ہلاک
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳عراق میں دہشتگردوں بالخصوص داعشی ٹولے کے باقیماندہ عناصر کے خلاف ملکی فورسز کا آپریشن کلین اپ جاری ہے۔
-
سعودی عرب مشہور مبلغ کے خاندان پر آفت، بچوں کو طویل قید
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱مختلف ذرائع ابلاغ نے ممتاز سعودی مبلغ صفر الحوالی کے بچوں کے خلاف طویل قید کی سزاؤں کے نفاذ کی خبر دی۔
-
شاہ چراغ کے روضے پر اس طرح ہوا دہشت گردانہ حملہ+ ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳ایک تکفیری دہشتگرد نے بدھ کی شام مقامی وقت کے مطابق 17 بج کر 45 منٹ پر حضرت شاہ چراغ کے روضے پر فائرنگ کردی۔
-
ایران: شیراز میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملہ، 15 شہید، 19 زخمی
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ فارس کے صدر مقام شیراز میں واقع امام زادہ شاہ چراغ کے حرم مقدس میں نمازیوں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں متعدد زائرین اور نمازی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عراق میں داعش دہشت گردوں کا حملہ، متعدد جاں بحق وزخمی
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲عراق کے صوبہ صلاح الدین اور دیالی میں داعش دہشت گردوں کے حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ ان حملوں میں متعدد عراقی سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستان میں 4 دہشتگرد گرفتار
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۷پولیس نے شیر شاہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو گرفتار اور ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
جبہۃ النصرہ دہشتگرد گروہ نے ادلب میں چھیالیس حملے کئے
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴جبہۃ النصرہ دہشتگرد گروہ نے ادلب کے مختلف علاقوں پر بڑے پیمانے پر حملے کئے ہیں۔
-
مغربی نیجر میں ایک مسجد میں دہشتگردانہ حملہ، 10 افراد مارے گئے
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲نیجر میں ایک مسجد میں دہشتگردانہ حملے میں کم سے کم دس افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
ادلب کے ڈی اسکلیشن زون پر دہشتگردوں کے 38 حملے
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹شام کے کشیدگی کم کرنے والے علاقوں (ڈی اسکلیشن زون) میں تکفیری و دہشتگرد تنظیم جبہت النصرہ کے حملے جاری ہیں۔