-
مغرب اسلام کی ساکھ بگاڑنے کے لئے تکفیریوں کو استعمال کرتا ہے: عبدالملک الحوثی
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے مغرب بالخصوص امریکا کو اسلام دشمن تکفیری دہشت گرد گروہوں کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔
-
فرقہ واریت پھیلانے والوں کو مذہبی ہم آہنگی سے شکست دیں گے: علامہ جعفری
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴کوہاٹ میں دہشتگردوں نے ٹارگٹ کلنگ کی ایک واردات میں قیصر عباس نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔
-
پاکستان، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد ہلاک
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔
-
ایران میں تکفیری گروہ کے متعدد دہشتگرد گرفتار
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲ایران میں سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے دہشتگرد تکفیری گروہ سے وابستہ ایک نیٹ ورک کے متعدد دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
کون افغانستان کے امن کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے؟
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷افغانستان کے نیشنل سیکورٹی ڈائریکٹوریٹ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں موجود تکفیری دہشت گرد گروہ افغان امن مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
-
نائجیریا، محتاجوں کی مدد کرنا بھاری پڑا، بوکو حرام نے سر قلم دیئے
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۳دنیا بھر میں پھیلی کورونا وائرس کی وبا کے درمیان شمال مشرقی نائجیریا میں عام لوگوں کی مدد کے لئے اپنا ہاتھ بڑھانے والے نیک افراد کے سر تکفیری دہشت گردوں نے قلم کر لیئے۔
-
تکفیری دہشت گرد گروہ لشکر جھنگوی کے 5 دہشت گرد گرفتار
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۴دہشت گردوں کے قبضے سے ہٹ لسٹ اور مختلف اقسام کا اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کا قتل تکفیری دہشتگردوں کے لئے امریکہ کا سب سے بڑا تحفہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کا قتل امریکہ کا تکفیری دہشتگرد اور اپنے حامیوں کے لئے سب سے بڑا تحفہ تھا۔
-
افغانستان، تکفیری گروہ داعش کے دو سرکردہ دہشت گرد گرفتار
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱افغانستان میں دہشت گرد تکفیری گروہ داعش کے دو سرکردہ دہشتگرد گرفتار ہوئے۔
-
پابندی کی مدّت بڑھی تو ایران کا جواب سخت ہو گا: موسوی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ ہتھیاروں پر پابندی کی مدّت بڑھائی گئی تو تہران کا جواب سخت ہو گا۔