-
بریگزٹ ڈیل پربرطانوی وزیراعظم مشکلات سے دوچار
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۸برطانوی وزیراعظم کی یورپی یونین کے ساتھ بریگزٹ ڈیل سے اختلاف کے باعث کابینہ کے ایک اور وزیر نے احتجاجاً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
بریگزٹ پلان امریکا اور برطانیہ کی تجارت کے لیے خطرناک
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وزیراعظم تھریسامے کا بریگزٹ پلان یورپی یونین کے لیے شاندار لیکن امریکا اور برطانیہ کے درمیان تجارت کے لیے زیادہ مناسب نہیں۔
-
بریگزٹ ڈیل منظور، اختلافات بدستور باقی
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۳یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان بریگزٹ ڈیل پر اتفاق ہو گیا ہے اور اس یونین کے باقی ماندہ ستائیس ملکوں نے ایک خصوصی تقریب میں بریگزٹ ڈیل پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
مجھے ہٹایا تو بریگزٹ مذاکرات مشکل ہو جائیں گے، برطانوی وزیر اعظم
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۰برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی تبدیلی سے بریگزٹ مذاکرات مشکلات کا شکار ہو جائیں گے۔
-
یورپی یونین سے نکلنے کی منظوری پر بریگزٹ سیکریٹری مستعفی
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۸برطانوی بریگزٹ سیکریٹری کابینہ سے منظور کئے جانے والی بریگزٹ ڈیل کے مسودے کی شرائط سےاتفاق نہ کرتے ہوئے مستعفی ہوگئے۔
-
برطانیہ میں بریگزٹ پر دوبارہ ووٹنگ کرائے جانے کا مطالبہ
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۷برطانیہ کے پندرہ سو سے زائدسینیئر وکلا اور پچاس اہم تاجروں نے اپنے ملک کی وزیر اعظم کے نام مراسلوں میں بریگزٹ پر دوبارہ ووٹنگ کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
برطانیہ میں بریگزٹ پر دوبارہ ریفرینڈم کا رجحان
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۶برطانیہ کے ایک سابق وزیر نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت کے موجودہ اراکین یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے فیصلے کو آخری شکل دیئے جانے کے بارے میں دوبارہ ریفرنڈم کرائے جانے کے خواہاں ہیں۔
-
بریگزٹ مخالفین پر برطانوی وزیراعظم کا جوابی حملہ
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئے نے بریگرٹ مخالفین پر حکومت کو کمزور کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
بریگزٹ مذاکرات آخری مرحلے میں داخل
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۲بریگزٹ کے مذاکرات میں یورپی یونین کے سینیئر مذاکرات کار نے کہا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین بریگزٹ کے بارے میں مذاکرات کا آخری مرحلہ شروع کر رہے ہیں۔
-
بریگزٹ کے لئے دوبارہ ریفرینڈم کا مطالبہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۲برطانیہ میں بریگزٹ کے حامیوں کی مالی بدعنوانی کا پردہ فاش ہونے کے بعد برطانوی ارکان پارلیمان نے یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے لئے دوہزار سولہ میں ہوئے ریفرینڈم پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے دوبارہ ریفرینڈم کا مطالبہ کیا ہے۔