-
ایشیائی ملک متحدہ ہوکر چیلنجوں کا مقابلہ کریں ، ایران
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۶جنیوا میں ایشیائی پارلیمانی ایسوسی ایشن کے اجلاس سے خطاب میں ایرانی مندوب نے ایشیائی ملکوں کی یک جہتی کی تقویت پر زور دیا ہے
-
امریکی صدر سے مخاطب ہوتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی: آپ ہیں کیا؟
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مخاطب ہوتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ "آپ ہیں کیا؟"
-
بعید ہے کہ ہمارے دشمن اب دوبارہ کوئی غلطی کریں: میجر جنرل عبدالرحیم موسوی
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ اگرچہ ہمارے دشمن فطری طور پر وحشی اور جارح ہیں لیکن بعید ہے کہ جو ضرب ان کو لگی ہے اس کے بعد کوئی اور غلطی کریں۔
-
ہم ایران کے ساتھ طویل المیعاد معاہدے کے خواہاں ہیں: امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴مشرق وسطیٰ کے لئےامریکی صدر کے خصوصی ایلچی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ طویل المیعاد معاہدے کا خواہاں ہے۔
-
فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ یکجھتی کے لئے تہران میں عظیم الشان اجتماع
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲ایران کے شہید بچوں کو بھی کیا گیا یاد۔ تہران می موجود سربراہی اجلاس ہال سے سید حسام الدین مہاجری کی خاص رپورٹ۔
-
تہران میں فلسطینی بچوں اور نوجواں کے ساتھ یکجہتی کے لئے عظیم الشان اجلاس کا انعقاد
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰آج تہران کے اسلامی سربراہی اجلاس ہال میں فلسطینی بچوں اور نوجواں کے ساتھ یکجہتی کے لئے ایک کانفرنس کا انعقاد ہوا ہے جس میں ملکی و غیرملکی شخصیات نے شرکت کی۔
-
ایران کی نیشنل ٹرائل سائیکلنگ
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴ایران کی قومی ٹرائل سائیکلنگ جمعہ 10 اکتوبر کو تہران کے بوستان آب وآتش میں منعقد ہوئی ۔ ٹرائل سائنیکلنگ (Trial cycling) میں سائیکل چلانے والے کو زمین پر پیر رکھے بغیر مختلف رکاوٹوں سے عبور کرنا ہوتا ہے۔
-
پورے ایران میں "بشارت نصر" عنوان سے ملین مارچ، غزہ کے مظلوم عوام اور مزاحمت کے محور کی حمایت کا اعلان
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۷جمعہ کے روز ایران کے دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران میں نماز جمعہ کےبعد عوام نے "بشارت نصر" عنوان سے مارچ میں شرکت کی- تہران میں بھی ہزاروں افراد نے ، تہران یونیورسٹی سے آزادی اسکوائر تک اس مارچ میں شرکت کی-
-
ایران- روس تعاون کا جامع اسٹریٹیجک معاہدہ ایک تاریخی موڑ، 2 اکتوبر سے عملدرآمد شروع
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷وزارت خارجہ نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ تہران اور ماسکو کے درمیان تعاون کے جس جامع اسٹریٹیجک معاہدے پر 16 جنوری 2025 کو دونوں ملکوں کے صدور نے دستخط کیے تھے، جمعرات 2 اکتوبر 2025 سے نافذ اور اس پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔
-
امریکا کی بے چینی بڑھی، ایران اور روس کے درمیان تاریخی معاہدے پر دستخط
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹ایران اور روس کے درمیان 25 ارب ڈالر مالیت کا معاہدہ طے پایا ہے، جس کے تحت جنوبی ایران میں چار جدید ایٹمی بجلی گھر تعمیر کیے جائیں گے۔