شہدائے خدمت کے جلوس جنازہ میں یہودی خاخاموں نے بھی شرکت کی۔
آج صبح سویرے سے ہی لوگوں کی ایک بڑی تعداد مختلف سمتوں سے تہران یونیورسٹی کی طرف نکل آئی تاکہ شہید آیت اللہ رئیسی اور ان کے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کر سکیں۔
رہبر انقلاب اسلامی نے تہران ميں منعقدہ کتابوں کی پینتیسویں بین الاقوامی نمائش کا دورہ کیا۔
سحر نیوز رپورٹ
"Let's read and build" کے سلوگن کیساتھ 35 واں تہران انٹرنیشنل بک فئیر 8 مئی بدھ سے تہران کے مصلی امام خمینی (رح) میں شروع ہوا ہے اور 18 مئی تک کتابوں کے شائقین کے لیے کھلا رہے گا۔
ایران کے امور حج کے منتظمین اور عہدیداروں نے پیر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے اس تربیتی کیمپ میں حج پر جانے والے عازمین کا ایک گروپ موجود تھا، جہاں ان عازمین کو اس روحانی سفر کے بارے میں تازہ ترین معلومات اور رہنمائی پیش کی گئی۔
ملک بھر سے بڑی تعداد میں آئے ٹیچروں نے یوم معلم کی مناسبت سے حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔