-
ہندوستان میں ڈیزل کی قیمتیں پھر بڑھیں
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۵ہندوستان میں سات دن کے وقفے کے بعد ایک بار پھر ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔
-
جارح سعودی اتحاد یمنی آئل ٹینکروں کو چھوڑنے پر مجبور ہوا
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۰جارح سعودی اتحاد بین الاقوامی دباؤ کے بعد یمن کے تین آئل ٹینکروں کو چھوڑنے پر مجبور ہو گیا۔
-
پاکستان، پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر اپوزیشن جماعت کا احتجاج
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ نون نے ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے سرکاری فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
دہشتگردوں پر شامی فضائیہ کا حملہ، امریکہ اور ترکی کے خلاف شامی شہریوں کا مظاہرہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶شامی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شمالی صوبے ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
چین میں آئل ٹینکر میں دھماکہ، 19 ہلاک
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶چین میں آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ کا زوال شروع ہو گیا: جنرل سلامی
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ امریکہ کا اصلی چہرہ سامنے آ گیا ہے اور اس کے جعلی تشخص اور ہیبت کا بت پاش پاش ہو رہا ہے۔
-
سعودی عرب میں پٹرول کی قیمتیں اُڑ چلیں
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت کم ہونے اور سعودی عرب کے اقتصاد پر کورونا وائرس کے پڑنے والے اثرات کے سبب اس ملک میں پٹرول کی قیمت بڑھ گئی ہے۔
-
امریکہ ہماری پوری قوم پر حملہ آور ہوا ہے: وینیزوئلا
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۴وینزویلا کے وزیر خارجہ نے تیل لوڈ کرنے کے لئے آئل ٹینکروں کے وینزویلا میں داخلے پر پابندی سے متعلق امریکی اقدام کو وینزویلا کی پوری قوم پر حملے سے تعبیر کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب نے وینزوئیلا جانے والے آئل ٹینکروں کے عملے کی قدردانی کی
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۱رہبر انقلاب اسلامی نے ونزوئیلا جانے والے اسلامی جمہوریہ ایران کے آئل ٹینکروں کے کیپٹنز اور عملے کے دیگر افراد کے جہادی اقدام کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ نے سرفراز کر دیا۔
-
تیل بردار بحری جہازوں کی واپسی، استقامتی حکمت عملی کا نتیجہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے وینیزویلا جانے والے ایرانی تیل بردار جہازوں کے کامیاب مشن کو استقامتی حکمت عملی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔