Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶
برطانوی بحریہ نے ایرانی تیل کو شام کے لئے لے جا رہے ’’گریس ۱‘‘ نامی روسی جہاز کو آبنائے جبل الطارق میں روک لیا۔اس اقدام پر ایران کی وزارت خارجہ نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے سمندری ڈکیتی سے تعبیر کیا ہے۔ماہرین کا خیال ہے کہ برطانیہ نے امریکہ کے اشارے پر یہ غیر قانونی قدم اٹھایا ہے۔