-
ایرانی تیل کی پاکستان اسمگلینگ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
خلیج فارس میں 45 لاکھ لیٹرغیر قانونی ایندھن کے حامل دو جہازوں کو ایران نے روک لیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے اہلکاروں نے خلیج فارس میں پینتالیس لاکھ لیٹر غیر قانونی ایندھن کے حامل دو جہازوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
خلیج فارس میں دو بیرونی آئل ٹینکر روک لئے گئے
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے تھرڈ زون کے ڈپٹی کمانڈر نے اسمگل کئے جانے والے تیل کے حامل غیر ملکی آئل ٹینکر کو روکے جانے اور پندرہ لاکھ لیٹر غیر قانونی تیل ضبط کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق: امریکی فوجی کاروان کے راستے میں بم کا دھماکہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹عراقی ذرائع نے ملک میں آج صبح امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
شام: تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی لٹیرے شام کے قومی ذخیرے تیل کی لوٹ مار میں مصروف ہیں .
-
پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کی شجاعت کے سامنے امریکی دھونس دھمکیاں بے اثر
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲امریکہ نے اعتراف کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے تیل اسمگل کرنے والے ایک تیل بردار جہاز کو روک دیا ہے۔
-
شام میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کی مشکوک نقل وحرکت اور کارروائیاں
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷شامی ذرائع نے شام میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کی مشکوک فوجی نقل و حرکت اور ان کے غیر قانونی اڈوں پر نئےفوجی ساز و سامان اور ہتھیاروں کی منتقلی کی اطلاع دی ہے۔
-
ایران، 15 لاکھ بیرل ڈیزل لے جانے والے اسمگلر گرفتار
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک بحری یونٹ نے 15 لاکھ لیٹر سے زیادہ ڈیزل اسمگل کرنے والے ایک جہاز کو روک لیا۔
-
ایران سے 4 لاکھ لیٹر ڈیزل لے جانے والے متعدد اسمگلر گرفتار
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے چار لاکھ لیٹر ڈیزل کی غیرقانونی کھیپ لے جانے والے چار بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔
-
شام میں امریکہ کی نئی دہشت گردی، تیل اور گندم کی چوری (ویڈیو)
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸دہشت گرد امریکہ شام کے تیل اور گندم کی چوری کر رہا ہے۔