-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۹حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۶ہندوستان میں سنیچر کو ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔
-
تیل کی پیداوار پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شدید اختلافات ، تیل کی قیمت میں لگ سکتی ہے آگ
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۱سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں غیر معمولی اختلافات ، کالے سونے کی قیمت آسمان پر پہنچا سکتے ہيں ۔
-
ہندوستان، تیل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف مظاہرہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۸ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی میں سنیچر کو یوتھ کانگریس نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
سستا تیل خریدنے کا خواہشمند ہندوستان پھر ایران کی طرف مائل ہوا
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱سستے تیل کے متلاشی ہندوستان کے وزیر برائے پیٹرولیئم نے ایران سے تیل خریدنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بدستور بے لگام
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲ہندوستان میں منگل کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کیا گیا۔
-
احتجاج کے باوجود ہندوستان میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷ہندوستان میں حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں کے اعتراضات اور عوام کے احتجاجی مظاہروں کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو لگام دینے میں حکومت بدستور ناکام
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶ہندوستان میں ہفتے کو مسلسل دوسرے دن بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔
-
مودی حکومت نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا ہے: کانگریسی رہنما
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت کو ملک کی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔