ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں تین ہفتے میں پہلی بار استحکام دیکھا گیا ہے۔
پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ نون نے ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے سرکاری فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت کم ہونے اور سعودی عرب کے اقتصاد پر کورونا وائرس کے پڑنے والے اثرات کے سبب اس ملک میں پٹرول کی قیمت بڑھ گئی ہے۔
وائٹ ہاوس کے مشیر اقتصادیات کوئن ہاسٹ نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران امریکہ کی شرح نمو میں غیر معمولی کمی کا امکان پایا جاتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ایران پہلے ہی ان حالات کے لئے تیار تھا کہ تیل کی آمدنی بالکل رک جائے۔
ایران کے وزیر تیل نے کہا ہے کہ 22 ممالک نے روزانہ 10 ملین بیرل تیل کی پیداوار کم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں اور اوپک کے تیل کی سپلائی میں کمی کے خدشات کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہو گیا۔
عراق کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات علاقائی امن و استحکام کے مفاد میں ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ