فلسطین کے مغربی کنارے میں جارح صہیونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک 16 سالہ فلسطینی نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
بحیرہ احمر میں امریکی بحری افواج کی آمد کے بعد صنعا حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ قابض فوجوں کا مقابلہ کرنے کےلئے آمادہ ہے-
فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے امور کے وزیر کے ذریعے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے ۔
عراقی ذرائع نے صوبہ دھوک میں ایک دیہات پر فضائی حملے کی خبر دی ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ پر صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ ۔
صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام کے صوبہ قنیطرہ کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
عبری ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں نے سلفیت کے مغرب میں غاصب صیہونیوں کے خلاف فائرنگ کی ہے۔
صیہونی فوجیوں نے شام کے ایک فوجی مرکز پر گولہ باری کی ہے۔
ایران کے ترجمان وزارت خارجہ نے امریکہ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ایران مخالف دھمکیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اپنی بین الاقوامی اور قانونی ذمہ داریوں سے آگاہ رہے اور اس طرح کے اشتعال انگیز بیانات کے سیاسی نتائج پر زیادہ توجہ دے۔
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے صعدہ کے مختلف رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں میں کئی یمنی عام شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں۔