-
غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری، شہداء کی تعداد 32 ہو گئی
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴صیہونی جارحیت جاری ہے اور مزید 9 فلسطینیوں کے شہید ہونے کے ساتھ ہی شہداء کی تعداد 32 ہو گئی۔
-
عراق کے شمالی علاقے پر ترکی کے حملے کی مذمت کرتے ہیں: سلامتی کونسل
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے شمالی علاقے میں واقع صوبہ دہوک پر ترکیہ کی گولہ باری کی مذمت کی۔
-
اسرائیل میں لبنان کے خلاف جارحیت کرنے کی جرأت نہیں : حسن نصراللہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنان پر ہر قسم کی جارحیت کا اسرائیل کو دندان شکن جواب دیا جائیکا۔
-
عراق میں ترکی کے خلاف مظاہرے
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
کریمیہ پر جارحیت کی تو قیامت برپا کردیں گے: روس
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمیتری میدودیف نے خبردار کیا ہے کہ جزیرہ نمائے کریمیہ پر ہر طرح کی غیرملکی جارحیت کا ٹھوس اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا
-
ترکی کی جرأتیں بڑھیں، عراق پر پھر فضائی حملہ کیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبے نینوا کے شہر سنجار پر پھر حملہ کیا ہے۔
-
شمالی عراق پر ترکی کی جارحیت پر عراقی استقامتی قوتوں کا ردعمل
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹شمالی عراق میں ترک فوج کے ہوائی حملے پر عراق کے استقامتی گروہوں نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترکی سے کہا ہے کہ وہ غاصب امریکی فوجیوں کے انجام سے سبق حاصل کرے
-
غرب اردن کے علاقوں پر ایک بار پھر صیہونی جارحیت
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی آزادی تک جہاد جاری رہے گا، خالد مشعل
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے بیرونی دفتر کے سربراہ نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں کی موجودہ صورت حال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی آزادی تک جہاد اور مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
الاقصی بریگیڈ کا اسرائیل کو انتباہ، حملوں کا جواب دے کر رہیں گے
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴فلسطین کی تحریک فتح کی فوجی شاخ الاقصی بریگیڈ نے مقبوضہ غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونیوں کے حملوں کا جواب دینے پر تاکید کی ہے۔ الاقصی بريگیڈ نے کہا ہے کہ صیہونییوں کے حملوں کا جواب دیں گے۔