-
یمن کے صوبہ مآرب پر جارح سعودی اتحاد کے حملے
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ مآرب کے کئی علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے جبکہ سعودی حمایت یافتہ معزول حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں یمنی خواتین اور بچوں کو اغوا کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جمعیت الوفاق کے سربراہ کی گرفتار کے خلاف مظاہرے
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۸بحرین کے عوام نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کی گرفتاری کو چھے سال پورے ہونے پر آل خلیفہ حکومت کے اس ظالمانہ اقدام کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
چینی جاسوسوں کی گرفتاری پر افغان پارلیمنٹ کو تشویش
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶افغانستان کی سینیٹ نے دارالحکومت کابل میں چینی جاسوسوں کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
یونان ترکی تنازعہ، ترک جاسوس پکڑا گیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵یونان میں ترکی کے جاسوس کی گرفتاری سے نیٹو کے رکن ملکوں کے درمیان کشیدگی بڑھنے خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے
-
ایران میں دہشتگردی کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد گرفتار
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان میں 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
ایران نے اسرائیلی جاسوس کو رہا کر دیا
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹اسرائیل کے لئے جاسوسی کرنے کے جرم میں دس سال قید کی سزا پانے والی جاسوس خاتون کایلی مور گیلبرٹ کو ایران نے رہا کر دیا۔ آسٹریلیئن اور بریٹش نژاد خاتون کایلی مور گیلبرٹ ستمبر دوہزار اٹھارہ میں ایران میں داخل ہوئی اور اس کا مقصد ملک کے حساس اداروں اور شخصیات کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنا تھا۔ ایران نے اس جاسوس کو ملک کے باہر بے بنیاد الزامات کے تحت قید اپنے تین تاجروں کے عوض رہا کیا ہے۔
-
شام اور لبنان کے ساحلی علاقوں کی امریکا جاسوسی کر رہا ہے
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۷شام اور لبنان کے ساحلی علاقوں میں امریکا کے جاسوس طیارے تعینات ہوگئے ہیں۔
-
امریکی جاسوسی اڈے پر ایرانی طلبہ کا قبضہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵تیرہ آبان مطابق چار نومبر انیس سو اناسی میں ایرانی طلباء نے، ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف سازشوں میں مصروف امریکہ کی مسلسل شیطنتوں کے جواب میں دارالحکومت تہران میں قائم امریکی جاسوسی اڈے (سفارت خانہ) پر قبضہ کر لیا تھا۔ اسی مناسبت سے ایران میں ہر سال اس دن کو عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں اور خاص ریلیوں اور تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے تاہم اس سال کورونا وائرس کے پیش نظر اجتماعات ممکن نہیں ہو پائے ہیں۔
-
ترکی میں عرب امارات کا جاسوس رنگے ہاتھوں گرفتار
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷ترکی نے متحدہ عرب امارات کے ایک جاسوس کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
امریکہ پر چین کی تنقید اور انتباہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴حکومت چین نے امریکہ کی جانب سے دیگر ممالک کے طیاروں کے الیکٹرانک کوڈ سے ناجائز فائدہ اٹھانے پر تنقید کی ہے۔