ہندوستان کے حزب اختلاف کے اراکین نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت پر اپوزیشن رہنماؤں کی جاسوسی کا الزام لگایا ہے۔
دنیا کے دسیوں ممالک میں غاصب صیہونی حکومت ٹیکنالوجی کی مدد سے وسیع پیمانے پر جاسوسی میں مصروف رہی ہے جس کی زد پر بہت سے ممالک کے اعلیٰ حکام بھی رہے ہیں۔
فرانس کے صدر نے، اسرائیل کے جاسوسی سافٹ ویئر، پگاسس کے ذریعے جاسوسی کے انکشاف کے بعد اپنے اور اپنے اہل خانہ کے موبائل فون تبدیل کر دیئے ہیں۔
لبنان، مغربی بقاع میں ایک صیہونی جاسوس پکڑا گیا۔
ہیٹی کے صدر جووینل موئیزے کے قاتل امریکی پولیس کے مخبر نکلے۔
یمن کے فوجی ترجمان نے صوبہ مارب میں جاسوسی کے مشن پر آنے والے امریکی ڈرون کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
یمن کی قومی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے زور دے کر کہا کہ جس فریق کو یمن کے خلاف اپنے حملوں کو روکنا چاہئے وہ ہم نہیں، جارح سعودی اتحاد ہے۔
افغانستان کی سینیٹ نے دارالحکومت کابل میں چینی جاسوسوں کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
برطانیہ کا بدنام زمانہ محکمہ ایم آئی سکس اپنے ہی ملک میں مجرمانہ سرگرميوں کا مرتکب ہوا ہے۔
یونان میں ترکی کے جاسوس کی گرفتاری سے نیٹو کے رکن ملکوں کے درمیان کشیدگی بڑھنے خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے