-
ایران اور جاپان کے سربراہان مملکت کی ٹیلیفونی گفتگو، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے تجویز پیش کی ہے کہ جاپان سمیت دنیا کے مختلف ممالک ریفرنڈم کراکے اپنے عوام کی جانب سے فلسطینی قوم کی حمایت کا اندازہ لگائيں۔
-
ایران نے ٹوکیو اجلاس کے اعلامیے اور جاپان و برطانیہ کے وزرائے خارجہ کے بیان کو مسترد کردیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے گروپ سات کے وزرائے خارجہ کے ٹوکیو اجلاس کے اعلامیے اور جاپان اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ و ودفاع کے مشترکہ بیان کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
ٹوکیو فلم فیسٹیول میں ایرانی اداکار کو بہترین مرد اداکار کا انعام
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰ٹوکیو فلم فیسٹیول میں ایرانی فلم اداکار یسنا میر طہماسب کو بہترین اداکاری کا انعام دیا گيا ہے۔
-
ہانگژو ایشین گیمز ایران کو ملے 54 تمغے
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲چین کے شہر ہانگژو میں ہونے والے انیسویں ایشین گیمز کے اختتام پر ایران سونے، چاندی اور کانسی کے 54 تمغے حاصل کرکے ساتویں نمبر پر رہا۔
-
جاپان میں 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار (ویڈیو+ تصاویر)
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷جاپانی کمپنی نے 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار کر لیا ہے۔
-
نیٹوعالمی نظام کے لئےسرطانی پھوڑے کی مانند خطرہ ہے: شمالی کوریا
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴شمالی کوریا نے نیٹو کو عالمی نظام کے لئےسرطانی پھوڑے کی مانند خطرہ قرار دیا ہے۔
-
روس شمالی کوریا کے دفاعی تعاون پر جاپان اور جنوبی کوریا کا اظہار تشویش
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰جاپان اور جنوبی کوریا کے حکام نے روس شمالی کوریا کے درمیان دفاعی تعلقات کے فروغ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
علاقائی استحکام کےلئے ایران سعودی معاہدہ ایک مثبت اقدام ہے: جاپان
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱جاپان کے وزیر خارجہ نے ایران سعودی عرب باہمی تعلقات کے احیاء کو علاقائی استحکام کےلئے ایک مثبت اقدام قرار دیا ہے۔
-
جاپان اپنی سیکورٹی کے قابل نہیں، ہمیں امریکی ایٹمی ہتھیاروں کی ضرورت ہے: جاپانی جنرل
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶جاپانی فوج کے ایک اعلی جنرل نے کہا ہے کہ جاپان کو ملکی سطح پر اسلحہ سازی کی ضرورت ہے اور ابھی ہمیں علاقائی رقیبوں سے مقابلہ کےلئے امریکی ایٹمی ہتھیاروں کی ضرورت ہے۔
-
والیبال کے ایشیائی مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۸ایران کی قومی والیبال ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔