ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی پابندیاں فعال کرنے کے لئے امریکی تگ و دو پر دنیا کی جانب سے منفی رد عمل سامنے آ رہا ہے اور یک بار پھر امریکہ دنیا میں اپنی تنہائی کو ثابت کرنے کی کامیاب کوشش کر رہا ہے۔
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ہندوستان کے سفارتخانے کے سامنے کشمیر کی حمایت میں اجتماع ہوا اور مظاہرین نے ہندوستان کے یوم آزادی کو یوم سیاہ قرار دیا۔
سحر نیوزرپورٹ
جرمنی میں امریکا کے اس وقت 34 ہزار 500 دہشت گرد فوجی موجود ہیں۔
عراق کی وزارت خارجہ نے یورپی یونین کے فیصلے پر ایک بار پھر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
حکومتِ ایران کے ترجمان نے تمام ممالک بالخصوص یورپی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کے جنگل راج کا ڈٹ کر مقابلہ کریں۔
جرمنی کے عوام نے اسرائیل کی توسیع پسندی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرے کئے۔
جرمنی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے موجودہ صدر تبدیل بھی ہوجاتے ہیں تو بھی امریکہ اور جرمنی کے تعلقات میں پائی جانے والی کشیدگی ختم نہیں ہو گی۔
جرمنی کے ہزاروں لوگوں نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے انسانیت کے احترام پر تاکید اور ہر قسم کی نسل پرستی کی مذمت اور سب کو یکساں حقوق دینے کا مطالبہ کیا۔
ہر چند کہ مختلف ممالک میں کورونا وائرس کی وباء کا زور ٹوٹ چکا ہے تاہم اس کے باوجود اس کے کیسزاوراموات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔