تازہ ترین سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ جرمن شہریوں کی اکثریت اپنے ملک میں جمہوریت کو پہلے سے زیادہ خطرے میں سمجھتی ہے اور چاہتی ہے کہ وفاقی حکومت اس مسئلے کا مقابلہ کرے۔
جرمن پراسیکیوٹر کے دفتر نے خبر دی ہے کہ اس ملک میں ایک انتہا پسند گروہ جرمن شہروں میں پرتشدد طریقے سے جمہوری اداروں کا تختہ الٹنے اور اس ملک میں ایک فوجی عبوری حکومت قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
جرمن چانسلر نے یورپ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ کے نتائج آئندہ سو برسوں سے تک برقرار رہیں گے۔
کورونا کی تیسری لہر نے دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے
15 سال سے مسند اقتدار پر براجماں انجیلا مرکل پانچ ماہ بعد سبکدوش ہوجائيں گی۔
جرمنی کے مغربی شہر اوبرہاوزن میں پیش آنے والے چاقو زنی کے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
جرمنی کے سرکاری حکام نے مسلمانوں کے خلاف سازش رچنے والے ایک انتہا پسند گینگ کو پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔