-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۸کل تہران کی مرکزی نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی ۔
-
صیہونی حکومت اپنی بقا کا راز کھو چکی ہے، اسرائیل جتنا پھڑپھڑا رہا ہے اتنا ہی اپنی موت کے نزدیک جا رہا ہے
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۷تہران کے امام جمعہ نے اپنے جمعے کے خطبے میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کی دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں ہوئی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ صیہونی حکومت اپنی بقا کا راز کھو چکی ہے۔ الاقصیٰ طوفان آپریشن نے اس غاصب حکومت کے تابوت میں آخری کیل ٹھوک دی ہے۔
-
مسجدالاقصی میں 45 ہزار سے زیادہ نمازیوں نے نماز جمعہ ادا کی
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۴مسجدالاقصی میں پینتالیس ہزار سے زیادہ نمازیوں نے جمعے کی نماز ادا کی اگرچہ صیہونی فوجی نمازیوں کو مسجد تک جانے سے روک رہے تھے اور ان کو زد و کوب بھی کر رہے تھے-
-
جمعۃ الوداع کے موقع پر صیہونی فوجیوں کا مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کر کے کئی افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
ہندوستان: سینیئر صحافی ظفر آغا کو دہلی کے حوض رانی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، آج صبح ان کا انتقال ہوگیا تھا۔
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷ہندوستان کے معروف اور سینیئر صحافی ظفر آغا کو آج جمعہ کو شام تقریباً 4 بجے دہلی کے حوض رانی قبرستان میں سینکڑوں غمزدہ افراد کی موجودگی میں سپردِ خاک کردیا گیا۔
-
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں آج جمعہ کی نماز پڑھتے نمازیوں کو پولیس افسر نے لات ماری + ویڈیو
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۶دہلی کے اندرو لوک علاقے میں سڑک پر نماز جمعہ پڑھ رہے نمازیوں کو لات مارتے دہلی پولیس کے افسر کا ویڈیو
-
ہندوستان، نفرت میں بھرے پولیس اہلکار نے نمازی کو ماری ٹھوکریں
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے علاقے اندرلوک میں پولیس اہلکار کے ذریعہ سڑک پر نماز ادا کرنے والے نمازیوں کو لات مارنے کے بعد صورت حال خراب ہوگئی۔
-
تمام تر پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی + ویڈیو
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۳میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہزاروں فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی طرف سے عائد تمام پابندیوں کے باوجود مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔
-
ہندوستان: ہلدوانی میں جمعہ کو کرفیو میں مزید نرمی لیکن نماز جمعہ پر پابندی
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں آج کرفیو میں مزید نرمی کی گئی لیکن مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی رہی۔
-
صیہونی حکومت غزہ میں شکست کھا چکی ہے: خطیب جمعہ تہران
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۹آج تہران کی مرکزی نماز جمعہ حجتالاسلام والمسلمین محمد جواد حاج علی اکبری کی امامت میں ادا کی گئی۔ حجتالاسلام والمسلمین محمد جواد حاج علی اکبری نے خطبۂ نماز جمعہ میں کہا کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں شکست کھا چکی ہے۔